منگل, مارچ 10, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

مخدوم اشرف عربک ا سکول میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 12, 2023
in دیار وطن
0
مخدوم اشرف عربک ا سکول میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ(پریس نوٹ):مورخہ 12 مارچ 2023 کو مشن کے بانی و قومی صدر حضرت سید ایوب اشرف کچھوچھوی کی سرپرستی میں چوتھا مفت صحت کیمپ مخدوم اشرف عربک اسکول، شیوم بھٹے کے سامنے غوثیہ جامع مسجدآدرش نگر، کیمپل روڈ، بالا گنج، لکھنؤ میں منعقد ہوا۔ جس میں ایرا لکھنؤ میڈیکل کالج کے ماہر ڈاکٹر مونیکا سیٹھ، ڈاکٹر یعسوب عباس، ڈاکٹر نیلم، ڈاکٹر شیکھا، ڈاکٹر عالیہ، ڈاکٹر سیف رضا خان اشرفی نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ سی مشرا، مسٹر رتیش، مسٹر نفیس، مسٹر انوپ، مسٹر امروتنش وغیرہ مختلف شعبہ جات کے ڈاکٹروں نے مریضوں کا علاج کیا۔آج کا کیمپ صبح 11بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہا۔
اس مفت ہیلتھ کیمپ میں تقریباً 101 مریضوں نے اپنا علاج کروایا، ساتھ ہی تقریباً 70 مریضوں کے خون کی جانچ، 30 مریضوں کا الٹراساؤنڈ، 6 مریضوں کا ایم آر آئی، 18 مریضوں کا سٹی ا سکین مفت کیا گیا۔آل انڈیا محمدی مشن کے بانی اور قومی صدر حضرت سید ایوب اشرف نے ڈاکٹروں کی تمام ٹیم اور ایرا میڈیکل کالج کے ڈائریکٹر جناب محسن علی خان کا شکریہ ادا کیا اور کہا تنظیم سماج کے غریبوں اور ضرورت مندوں کے تئیں کتنی بیدار ہے۔
حضرت سید بابر اشرف یوتھ سرپرست آل انڈیا محمدی مشن نے کہا کہ جس طرح سے ایرا کالج اس طرح کے میڈیکل کیمپس کا اہتمام کر رہا ہے اور تمام مذاہب اور فرقوں کے لوگوں کے لئے مفت علاج کا انتظام کر رہا ہے، موجودہ حالات میں اس کی اشد ضرورت ہے۔ سید محمد احمد میاں یوتھ صدر آل انڈیا محمدی نے کہا انڈیا محمدی مشن کے زیر اہتمام اتوار، 19 مارچ 2023 کو، اس جگہ پر پانچواں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا۔

Tags: مخدوم اشرف عربک ا سکولمفت میڈیکل کیمپ
ShareTweetSend
Previous Post

زندہ قومیں زبان و وراثت کی حفاظت کرتی ہیں:پروفیسر حکیم ظل الرحمٰن

Next Post

دہلی کی میئر آل انڈیا کونسل آف میئرز کانفرنس میں کجریوال ماڈل پیش کریں گی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی کی میئر آل انڈیا کونسل آف میئرز کانفرنس میں کجریوال ماڈل پیش کریں گی

دہلی کی میئر آل انڈیا کونسل آف میئرز کانفرنس میں کجریوال ماڈل پیش کریں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In