اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home کھیل ایکسپریس

روہت شرما نے ٹی-20 سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا

Hindustan Express by Hindustan Express
جون 30, 2024
in کھیل ایکسپریس
0
روہت شرما نے ٹی-20 سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا
0
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بارباڈوس 30 جون (یو این آئی) ہندوستان کو دوسرا ٹی 20 ورلڈ کپ کا خطاب دلانے والے ٹیم کے کپتان روہت شرما نے رن مشین وراٹ کوہلی کے ٹی 20 کو الوداع کہنے کے کچھ دیر بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ورلڈ کپ فائنل جیتنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے روہت نے کہا، ‘یہ میرا بھی آخری ٹی20 میچ تھا۔ اس فارمیٹ کو الوداع کہنے کے لیے اس سے بہتر کوئی لمحہ نہیں۔ میں نے ہر لمحے کا لطف اٹھایا ہے۔ میرے کیریئرکا آغاز ہی اس فارمیٹ کے ساتھ ہواتھا۔ میں صرف یہ کپ جیتنا چاہتا تھا۔انہوں نے کہا، "میں واقعی یہ کپ جیتنا چاہتا تھا،” انہوں نے کہا۔ اسے الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔ یہ میرے لیے بہت جذباتی لمحہ ہے۔ میں واقعی ماپنے کیریئر میں یہ ٹائٹل چاہتا تھا۔ "مجھے خوشی ہے کہ ہم لائن کوپار کرپائے ہیں۔”

اپنے ٹی-20 کیریئر میں، روہت نے 159 میچوں میں سب سے زیادہ پانچ سنچری، 32 نصف سنچریوں کے ساتھ 32.05 کی اوسط اور 140.89 کے اسٹرائیک ریٹ سے 4231 رن بنائے۔ انہوں نے اپنے کیریئر میں دو آئی سی سی ٹورنامنٹ جیتے۔ اس سے قبل وہ 2007 کا ٹی-20 ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ تھے اور اس بار انہوں نے بطور کپتان یہ خطاب جیتا ہے۔اس سے کچھ دیر قبل وراٹ کوہلی نے بھی پریس کانفرنس کے دوران ٹی ٹوئنٹی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کا آخری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تھا۔ہندوستان نے ہفتہ کو یہاں جنوبی افریقہ کو آئی سی سی ٹی-20 ورلڈ کپ کے سنسنی خیز فائنل میں سات رنز سے شکست دے دی۔ کوہلی نے اس اہم میچ میں 76 رنز کا حصہ ڈالا جو بالآخر ٹیم کی جیت کا عنصر بن گیا۔ ورلڈ کپ جیتنے کے بعد جذباتی وراٹ نے کہا، "یہ میرا آخری ٹی20 ورلڈ کپ تھا. میں اس سے پہلے چھ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیل چکا ہوں۔ اب وقت آگیا ہے کہ نئے ٹیلنٹ کو موقع ملے۔ میں نے کھیل سے بہت لطف اٹھایا اور یہ لمحہ میری زندگی کے لیے یادگار رہے گا۔
انہوں نے کہا ’’ٹیم کا ہر رکن اس جیت کا برابر کا حقدار ہے۔ سب نے شاندار کھیلا جس کی وجہ سے ہندوستان یہ ورلڈ کپ جیت سکا۔جیت کے بعد کپتان روہت شرما اور وراٹ کوہلی ایک دوسرے سے گلے مل کررو پڑے۔ ہاردک پانڈیا، سوریا کمار یادو، رشبھ پنت سمیت ہر ہندوستانی کھلاڑی کی آنکھیں نم تھیں، لیکن یہ خوشی کے آنسو تھے۔ کمنٹری باکس میں ہندوستانی ٹیم کے سابق گیندباز عرفان پٹھان بھی پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔ انہوں نے کہا کہ روہت کی ٹیم نے آج کمال کردیا۔ وہ اس ٹیم کے ہمیشہ شکر گزار رہیں گے جس نے ان کا خواب پورا کردیا۔

Tags: الوداعٹی 20 ورلڈ کپروہت شرماکپتانوراٹ کوہلی
ShareTweetSend
Previous Post

جنرل دویدی نے سنبھالی فوج کی کمان

Next Post

بجلی کمپنیوں کی لوٹ کے خلاف نیشنل اکالی دل کا بجلی کے میٹروں کے ساتھ مظاہرہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بجلی کمپنیوں کی لوٹ کے خلاف نیشنل اکالی دل کا بجلی کے میٹروں کے ساتھ مظاہرہ

بجلی کمپنیوں کی لوٹ کے خلاف نیشنل اکالی دل کا بجلی کے میٹروں کے ساتھ مظاہرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In