پیر, فروری 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home کھیل ایکسپریس

رونالڈو سعودی عرب کے النصر کلب میں شامل

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 31, 2022
in کھیل ایکسپریس
0
رونالڈو سعودی عرب کے النصر کلب میں شامل
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ریاض، 31 دسمبر (یو این آئی) پرتگال کے لیجنڈری فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو جنہوں نے حال ہی میں مانچسٹر یونائیٹڈ سے علیحدگی اختیار کر لی ہے، سعودی عرب کے فٹ بال کلب النصرمیں شامل ہوگئے ہیں۔
النصر نے جمعہ کو ٹوئٹر پر اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا، ’’تاریخ رقم کی جا رہی ہے۔ یہ معاہدہ نہ صرف ہمارے کلب کو شاندار کامیابی حاصل کرنے کی ترغیب دے گا بلکہ ہماری لیگ، ہمارے ملک اور ہماری آنے والی نسلوں، لڑکوں اور لڑکیوں کو بہترین بننے کی ترغیب دے گا۔ کرسٹیانو، آپ کا آپ کے نئے گھر، النصر ایف سی میں خوش آمدید”

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رونالڈو 2025 تک اس معاہدے کے پابند ہیں۔ رونالڈو نے گزشتہ ماہ باہمی معاہدے کی بنیاد پر انگلینڈ کے مانچسٹر یونائیٹڈ کلب سے اپنا معاہدہ ختم کر دیا تھا۔قطر میں منعقدہ فیفا ورلڈ کپ 2022 میں، پرتگال نے کوارٹر فائنل تک کا سفر کیا، حالانکہ وہ مراکش سے 0-1 سے ہار گیا تھا۔ پرتگال کے کوچ فرنانڈو سنٹوس نے سپر 16 اور کوارٹر فائنل میچوں کے لیے ابتدائی الیون میں رونالڈو کو شامل نہیں کیا تھا، حالانکہ انہیں میچ کے آخری حصے میں متبادل کے طور پر میدان میں بلایا گیا تھا۔

Tags: النصر کلبکرسٹیانو رونالڈومانچسٹر یونائیٹڈ
ShareTweetSend
Previous Post

تریپورہ میں ‘مشن زیرو پول وائلنس’ کا آغاز

Next Post

بہارکے زہریلی شراب معاملے کا ماسٹر مائنڈ دہلی سے گرفتار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بہارکے زہریلی شراب معاملے کا ماسٹر مائنڈ دہلی سے گرفتار

بہارکے زہریلی شراب معاملے کا ماسٹر مائنڈ دہلی سے گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In