جمعہ, جون 20, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ساکشی ملک کی کشتی کھیل کو بچانے کی اپیل

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 7, 2024
in خاص خبریں
0
ساکشی ملک کی کشتی کھیل کو بچانے کی اپیل
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چنڈی گڑھ، 06 نومبر (یو این آئی) پہلوان ساکشی ملک نے بدھ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر کھیل منسکھ مانڈویہ سے کشتی کے مستقبل کو بچانے کی اپیل کی۔سوشل میڈیا ‘ایکس’ پر وزیر اعظم اور وزیر کھیل کو مخاطب کرتے ہوئے ساکشی ملک نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا، "گزشتہ سال ریسلنگ فیڈریشن کے انتخابات ہوئے تھے۔ اگلے ہی دن، آپ نے اور پورے ملک نے برج بھوشن کی ‘بیہودگی’ اور دبدبہ دیکھا، جس کی وجہ سے مجھے اداسی اور بہت پریشان دل کے ساتھ اپنی کشتی چھوڑنی پڑی۔ جس کے بعد حکومت نے فیڈریشن کو معطل کر دیا۔ لیکن چند ہی دنوں میں فیڈریشن نے اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر دیں۔
اس پر ہائیکورٹ نے کہا کہ حکومت کی جانب سے معطل فیڈریشن کوئی کام کیسے کر سکتا ہے۔ ہائی کورٹ نے ان سرگرمیوں پر پابندی لگا دی۔ فیڈریشن نے ہائی کورٹ کے حکم کی تعمیل نہیں کی۔ ہائی کورٹ نے دوبارہ سرزنش کی تو اس نے بچوں کو آگے بھیج دیا۔
ساکشی نے کہا، ”میں ان بچوں کی مجبوریوں کو سمجھ سکتی ہوں، ان کا پورا کریئر ان سے آگے ہے۔ اور وہ کریئر ایسی فیڈریشن کے ہاتھ میں ہے۔ جناب، میری آپ سے گزارش ہے کہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ برج بھوشن کے زیر تسلط فیڈریشن میں لڑکیوں کا مستقبل محفوظ ہے، تو آپ کو فیڈریشن پر سے معطلی اٹھا لینی چاہیے۔ اور اگر آپ ایسا نہیں سوچتے تو مستقل حل کے بارے میں سوچیں۔”
اولمپیئن ساکشی ملک نے الزام لگایا کہ پچھلے کچھ دنوں سے انہیں برج بھوشن سے وابستہ لوگوں کی طرف سے دھمکیاں مل رہی ہیں کہ وہ شمالی ریلوے میں بچوں کی بھرتی پر غور کر رہی ہیں۔ اس پر کرپشن کے الزامات لگائے جائیں گے۔
ساکشی ملک نے کہا کہ وہ ایسی دھمکیوں سے پریشان نہیں ہیں، وہ ریسلنگ کا خراب مستقبل دیکھ کر دکھی ہیں۔ آخر میں انہوں نے پھر کہا، "جناب، میں آپ سے درخواست کرتی ہوں، براہ کرم ہماری ریسلنگ کو بچائیں۔”

Tags: برج بھوشنساکشی ملکفیڈریشنمرکزی وزیر کھیلمنسکھ مانڈویہنریندر مودی
ShareTweetSend
Previous Post

سدارمیا لوک آیکت پولس کے سامنے پیش ہوئے

Next Post

شاہ رخ خان کو دھمکی دینے والا شخص گرفتار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
شاہ رخ خان کو دھمکی دینے والا شخص گرفتار

شاہ رخ خان کو دھمکی دینے والا شخص گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

طیارہ حادثہ کیلئے  چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

طیارہ حادثہ کیلئے چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

جون 19, 2025
ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In