بدھ, مئی 6, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

سویڈن میں قرآن کریم جلانے والا بدبخت سلوان مومیکا ناروے میں مردہ پایا گیا

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 3, 2024
in خاص خبریں
0
سویڈن میں قرآن کریم جلانے والا بدبخت سلوان مومیکا ناروے میں مردہ پایا گیا
0
SHARES
43
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: سویڈن میں قرآن کریم جلانے والا شخص سلوان مومیکا ناروے میں مردہ پایا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر بہت سے لوگ یہ دعوی کر رہے ہیں کہ سلوان مومیکا سویڈن سے نکل کر ناروے پناہ لینے گیا تھا مگر وہاں ایک فلیٹ میں وہ مردہ پا یا گیا۔ کچھ نیوز پورٹل پریہ خبر بھی ہے کہ ناروے پولیس کو اس کی لاش مل گئی ہے اور اس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔مومیکا نے سویڈن میں کئی بار اسلام اور قرآن کریم کے خلاف مظاہرہ کیا تھا۔ وہ پہلے مسلمان تھا، پھر عیسائی بن گیا اور بعد میں ملحد ہو گیا۔ ریڈیو جینوا نے اپنے آفیشل ہینڈل پر ایک پوسٹ شیئر کیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سلوان مومیکا ناروے میں مردہ پایا گیا ہے۔ ریڈیو نے اسی کے ساتھ یہ بھی واضح کیا ہے کہ جس شخص نے مومیکا کی موت کی اطلاع دی تھی اس نے اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی ہے اور معاملے کی تصدیق کا انتظار ہے۔
نیوز پورٹل ’آج ڈاٹ ٹی وی‘ کے مطابق مومیکا سویڈن میں مظاہروں کا اہتمام کرنے کے لیے مشہور تھا جہاں اس نے کُھلےعام پولیس کی حفاظت میں قرآن کو نذر آتش کیا تھا۔ اس سے قبل مومیکا نے اپنے آخری ’ایکس‘ پوسٹ میں لکھا تھا کہ ’’آج میں نے سویڈن چھوڑ دیا ہے اور اب نارویجن حکام کے تحفظ میں ہوں۔ میں نے ناروے میں پناہ اور بین الاقوامی تحفظ کے لیے درخواست دی ہے کیونکہ سویڈن فلسفیوں اور مفکرین کے لیے نہیں بلکہ صرف دہشت گردوں کے لیے پناہ قبول کرتا ہے۔ سویڈش عوام کے لیے میری محبت اور احترام وہی رہے گا، لیکن سویڈش حکام کی جانب سے مجھے جس ظلم و ستم کا نشانہ بنایا گیا وہ سویڈن کی نمائندگی نہیں کرتا۔‘‘
یہ بات زیر غور ہے کہ سلوان مومیکا جس نے کئی مرتبہ قرآن کریم کی بے ادبی کی، وہ عراق کے موصل صوبے کے الحمدانیہ سے تعلق رکھتا تھا۔ سلوان نے نینوا شہر میں ملیشیا کی قیادت کرنے کے علاوہ، سویڈن میں پناہ کی درخواست دینے سے پہلے بھی عراق میں کئی جرائم کیے تھے اور اس پر دھوکہ دہی کے الزامات بھی تھے جس کی وجہ سے وہ عراقی حکومت کو مطلوب تھا۔ کچھ سال پہلے سلوان سویڈن بھاگ گیا تھا اور عراقی حکومت نے اس کی واپسی کے لیے سویڈن سے سرکاری طور پر درخواست کی تھی، لیکن سویڈن نے اسے عراق کے حوالے نہیں کیا تھا۔
سویڈن میں رہائش کی درخواست دیتے وقت سلوان مومیکا نے غلط بیانی کی تھی، جس کی بنا پر سویڈن نے اس کو 16 اپریل 2024 تک اپنے یہاں رہنے کی عارضی اجازت دی تھی، مگر اس عارضی اجازت نامے کی مدت ختم ہونے سے قبل ہی سلوان مومیکا نے سویڈن چھوڑ کر ناروے جا پہنچا، جہاں وہ مردہ پایا گیا۔

Tags: سلوان مومیکسویڈنقرآن کریمناروے
ShareTweetSend
Previous Post

عدالت نے ٹرمپ پر ایک اور پابندی عائد کردی

Next Post

سنجے سنگھ ۶ ماہ کے بعد جیل سے باہر ٓگئے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سنجے سنگھ ۶ ماہ کے بعد جیل سے باہر ٓگئے

سنجے سنگھ ۶ ماہ کے بعد جیل سے باہر ٓگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In