جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

‘سیکولرازم’ آئین کے بنیادی ڈھانچہ کا ایک ناقابل تغیر حصہ ہے: سپریم کورٹ

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 21, 2024
in خاص خبریں
0
حجاب پر پابندی کیخلاف دائرعرضی پر سپریم کورٹ میں سماعت
0
SHARES
35
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 21 اکتوبر (یو این آئی) لفظ ‘سیکولرازم’ کو آئین کے بنیادی ڈھانچے کا حصہ قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے پیر کو کہا کہ بہت سے ایسے فیصلے ہیں جو یہ واضح کرتے ہیں کہ یہ ایک ناقابل تغیر حصہ ہے جسٹس سنجیو کھنہ اور سنجے کمار کی بنچ نے آئین کے تمہید میں ترمیم کو چیلنج کرنے والے درخواست گزار بلرام سنگھ، بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر سبرامنیم سوامی اور ایڈوکیٹ اشونی کمار اپادھیائے کی سماعت کرتے ہوئے اس طرح کے رائے کا اظہار کیا۔

بنچ نے کہا کہ ایسے بہت سے فیصلے ہیں جن میں عدالت عظمیٰ نے کہا ہے کہ ‘سیکولرازم’ بنیادی ڈھانچے کا حصہ ہے اور درحقیقت اسے بنیادی ڈھانچے کے ناقابل ترمیم حصے کا درجہ دیا گیا ہے۔جسٹس کھنہ کی سربراہی والی بنچ نے کہا کہ اگر ہم آئین میں استعمال ہونے والے برابری اور بھائی چارے کے حق کے ساتھ ساتھ حصہ III کے تحت بنیادی حقوق کے الفاظ کو دیکھیں تو اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ سیکولرازم کو آئین کی اہم خصوصیت کے طور پر سمجھا جانا چاہیے۔

بنچ نے درخواست گزاروں کے وکیل سے کہا کہ وہ متعلقہ دستاویزات جمع کرائیں تاکہ وہ ان کی جانچ کر سکے۔سپریم کورٹ کیس کی اگلی سماعت 18 نومبر سے شروع ہونے والے ہفتے میں کرے گی۔

Tags: سپریم کورٹسیکولرازمعدالت عظمیٰناقابل ترمیمناقابل تغیر حصہ
ShareTweetSend
Previous Post

شیوکمار کے خلاف سی بی آئی سپریم کورٹ پہنچی

Next Post

ترکی کے معروف مذہبی رہنما فتح اللہ گولن کا انتقال

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ترکی کے معروف مذہبی رہنما فتح اللہ گولن کا انتقال

ترکی کے معروف مذہبی رہنما فتح اللہ گولن کا انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In