منگل, مارچ 31, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ریاست تلنگانہ سے 5278 عازمین حج کا قرعہ اندازی کےذریعہ انتخاب

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 1, 2023
in خاص خبریں
0
مقامی عازمینِ کو حج پیکیج کی ادائیگی قسطوں میں کرنے کی سہولت
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد : صدر نشین تلنگانہ ریاستی حج کمیٹی محمد سلیم نے بتایا کہ تلنگانہ سے 5278 عازمین حج کا آن لائن ( ڈرا ) قرعہ اندازی کے ذریعہ انتخاب عمل میں آیا ہے ۔ انہوں نے منتخب عازمین حج کو ہدایت دی کے وہ پیر 10 اپریل سے قبل 81,800 روپئے حج کی پہلی قسط ادا کردیں ۔ بعد ادائیگی کے ڈاؤن لوڈ کی گئی حج درخواست اور ڈیکلریشن کی کاپی ، حج کمیٹی آف انڈیا کے تجویز کردہ پروفورما کے میڈیکل سرٹیفیکٹس جن پر سرکاری میڈیکل آفیسر یا سرکاری ڈاکٹر کے دستخط لازمی ہے ۔ صدر نشین حج کمیٹی محمد سلیم نے عازمین حج سے درخواست کی ہے کہ وہ مقدس سفر حج کے لیے جون 2023 میں تیار رہیں ۔ منتخب عازمین حج کے لیے ضروری ہے کہ وہ حج کی پہلی قسط کی ادائیگی کے بعد اوریجنل انٹرنیشنل پاسپورٹ ، حج درخواست فارم کی کاپی ، میڈیکل سرٹیفیکٹ ، پے منٹ سلپ ، دو عدد پاسپورٹ سائز فوٹوز جس کا پس منظر سفید ہو ۔ کوویڈ 19 سرٹیفیکٹ اور بینک کی تفصیلات تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی میں داخل کریں ۔ ایگزیکٹیو آفیسر تلنگانہ حج کمیٹی بی شفیع اللہ ( آئی ایف ایس ) نے مزید بتایا کہ حج کی پہلی قسط کی رقم اسٹیٹ بنک آف انڈیا یا یونین بنک آف انڈیا کے ذریعہ ادا کی جائے ۔ آن لائن چالان hajcommittee.gov.in سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی مقررہ تاریخ پیر 10 اپریل کو حج 2023 کے ویزا کی توثیق کے بعد موصول ہونے والے پاسپورٹ کے لیے ذمہ دار نہیں ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے hajcommittee.gov.in یا فون نمبر 040-23298793 پر ربط کریں یا براہ راست آفس حج ہاوز نامپلی حیدرآباد پر رجوع ہوں ۔۔ ن

Tags: 5278 عازمین حجتلنگانہقرعہ اندازی
ShareTweetSend
Previous Post

بحرانی دورمیں پسماندہ بچوں کی تعلیم اور تخلیقیت کے رول کے موضوع پر جامعہ ملیہ اسلامیہ میں انٹرایکٹیو سیشن

Next Post

کرناٹک حکومت کے ذریعہ4 فیصد اقلیتی کوٹہ کے خاتمہ کے خلاف احتجاجی میٹنگ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کرناٹک حکومت کے ذریعہ4 فیصد اقلیتی کوٹہ کے خاتمہ کے خلاف احتجاجی میٹنگ

کرناٹک حکومت کے ذریعہ4 فیصد اقلیتی کوٹہ کے خاتمہ کے خلاف احتجاجی میٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In