پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

سینسیکس اور نفٹی میں ایک فیصد اضافہ

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 18, 2022
in دیار وطن
0
سینسیکس اور نفٹی میں ایک فیصد اضافہ
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی، 18 اکتوبر (یو این آئی) برطانوی حکومت کے ٹیکس میں تخیف کے منصوبے کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں آئی تیزی سے پرجوش سرمایہ کاروں کی مقامی سطح پر چوطرفہ خریداری کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ آج ایک فیصد بڑھ کر ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 549.62 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 58960.60 پوائنٹس کی ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اس سے پہلے یہ 16 ستمبر کو 58840.79 پر تھا۔ اسی طرح نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 175.15 پوائنٹس کے اضافے سے 17486.95 پر پہنچ گیا۔ بڑی کمپنیوں کی طرح بی ایس ای کی درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میں بھی زبردست خریدار دیکھنے میں آئی، جس کی وجہ سے مڈ کیپ 1.06 فیصد چھلانگ لگا کر 25,037.77 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.71 فیصد بڑھ کر 28,750.60 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
اس عرصے کے دوران بی ایس ای پر کل 3565 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا جن میں سے 2069 میں اضافہ، 1368 میں کمی جبکہ 128 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ اسی طرح این ایس ای میں 39 کمپنیاں سبز رہیں جبکہ باقی 11 سرخ نشان پر رہیں۔
بی ایس ای کے تمام 19 گروپوں میں خرید مضبوط رہی۔ اس مدت کے دوران سی ڈی 1.06، ارجا 1.13، ایف ایم سی جی 1.22، ٹیلی کام 1.40، یوٹیلٹیز 1.46، آٹو 1.50، کیپٹل گڈز 1.97، پاور 1.46، ریئلٹی 1.76، آئی ٹی 0.67 اور ٹیک گروپ میں 1.04 فیصد اضافہ ہوا۔
برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 0.84 فیصد اضافے کے ساتھ 6,978.34 کی ایک ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اسی طرح جرمنی کے ڈی اے ایکس 1.06، جاپان کے نکیئی 1.42 اور ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ میں 1.82 فیصد جبکہ چین کے شنگھائی کمپوزٹ میں 0.13 فیصد کمی ہوئی۔

Tags: بلندیشیئر بازار
ShareTweetSend
Previous Post

لارڈز مارک انڈسٹریز نے دفاعی مینوفیکچرنگ سیکٹر میں قدم رکھا

Next Post

سری لنکا ئی مصنف کروناتیلاکا کو اس سال کے بکر پرائز سے نوازا گیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سری لنکا ئی مصنف کروناتیلاکا کو اس سال کے بکر پرائز سے نوازا گیا

سری لنکا ئی مصنف کروناتیلاکا کو اس سال کے بکر پرائز سے نوازا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025
گھریلوایئرلائنز کے مسافروں کی آمدورفت میں زبردست اضافہ

ایکسپائر سرٹیفکیٹ پر طیارہ اُڑا؟ ایئر انڈیا کیخلاف تحقیقات

دسمبر 3, 2025
دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دسمبر 2, 2025
بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

نومبر 23, 2025
منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

نومبر 21, 2025
ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی  کےمشیروں کی ملاقات

ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کےمشیروں کی ملاقات

نومبر 20, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In