ہفتہ, مارچ 28, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

سپریم کورٹ آئین کے آرٹیکل 361 کا جائزہ لینے کے لیے رضامند

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 19, 2024
in خاص خبریں
0
سرکولیشن کے ذریعہ ججوں کے انتخاب اور تقرری کے عمل پر کالجیم کے دوارکان کا اتراض
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کلکتہ 19جولائی (یواین آئی) سپریم کورٹ نے جمعہ کو آئین کے آرٹیکل 361 کا جائزہ لینے کی رضامندی ظاہر کردی ہے۔اس آرٹیکل سے کسی بھی قسم کے مجرمانہ استغاثہ سے گورنروں کو مکمل استثنیٰ حاصل ہے۔چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ کی طرف سے مغربی بنگال حکومت کو ایک نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے۔راج بھون میں ایک کنٹریکٹ پر کام کرنے والی خاتون ملازم کی درخواست جس میں ریاست کے گورنر سی وی آنند بوس پرمبینہ طور پر چھیڑ چھاڑ کا الزام عائد کیا گیا ہے۔درخواست میں آئین کے آرٹیکل 361 کی عدالتی جانچ پڑتال کا مطالبہ کیا گیا ہے جس میں گورنر کو’’استثنیٰ‘‘دیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ نے اس معاملے سے نمٹنے میں اٹارنی جنرل آر وینکٹ رامانی سے مدد طلب کی ہے۔عدالت نے مغربی بنگالراج بھون کی خاتون ملازم سے کہا کہ وہ مرکز کو بھی اپنی درخواست میں فریق بنائے۔یہ آرٹیکل آئین کے آرٹیکل 14 (مساوات کا حق) سے مستثنیٰ ہے اور یہ فراہم کرتا ہے کہ صدر یا گورنر اپنے دفتر کے اختیارات اور فرائض کے استعمال کے لیے کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں۔خاتون درخواست گزار نے مخصوص رہنما خطوط وضع کرنے کی ہدایت مانگی ہے جس کے تحت گورنرز کو فوجداری مقدمہ سے استثنیٰ حاصل ہے۔

Tags: آرٹیکل 361راج بھونسپریم کورٹمجرمانہ استغاثہنوٹس
ShareTweetSend
Previous Post

بائیڈن جلد صدارتی الیکشن سے دستبرداری کا اعلان کرسکتے ہیں

Next Post

فوج اور بحریہ کے چیف سمیت 31 افسران پرم وششٹ سیوا میڈل سے سرفراز

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
فوج اور بحریہ کے چیف سمیت 31 افسران پرم وششٹ سیوا میڈل سے سرفراز

فوج اور بحریہ کے چیف سمیت 31 افسران پرم وششٹ سیوا میڈل سے سرفراز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In