جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home کھیل ایکسپریس

ٹی20 ورلڈکپ مقابلہ میں ہندوستان نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دی

Hindustan Express by Hindustan Express
جون 10, 2024
in کھیل ایکسپریس
0
ٹی20 ورلڈکپ مقابلہ میں ہندوستان نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دی
0
SHARES
162
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نیویارک: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء میں ہندوستان نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سےہرا دیا۔ ہندوستان کے 120 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان 7 وکٹ کے تقصان پر 113 رنز ہی بنا سکا۔محمد رضوان 31 اور عماد وسیم 15 رنز بناکر آوٹ ہوئے ، بابراعظم، فخر زمان اور عثمان خان نے 13 ، 13 رنز بنائے جبکہ افتخار احمد 5 اور شاداب خان 4 رنز بناسکے۔نسیم شاہ 10 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں ہندوستان اورپاکستان کا ہائی وولٹیج میچ بارش کے باعث کچھ دیر رکنے کے بعد دوبارہ شروع ہوا، تو ہندوستانی بیٹرز نے اننگز کا جارحانہ انداز میں آغاز کیا اور کپتان روہت شرما نے شاہین شاہ آفریدی کے پہلے اوور میں ہی گیند باؤنڈری لائن کے باہر پھینکتے ہوئے 8 رنز بنالیے۔
وراٹ کوہلی کے آؤٹ ہونے کے بعد ہندوستانی بیٹنگ لائن تھوڑا لڑکھڑاگئی ، کوہلی 4 رنز بناکر نسیم شاہ کی گیند پر 12 کے مجموعے پر کیچ آؤٹ ہوئے، ہندوستان کی دوسری وکٹ 19 کے اسکور پر کپتان روہت شرما کی گری، جو شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر ایک چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے 13 رنز بنا کر حارث رؤف کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔

تیسری وکٹ کا نقصان ہندوستان کو اکشر پٹیل کی صورت میں اٹھانا پڑا، جو 58 کے اسکور پر 2 چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے 18 گیندوں پر 20 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، چوتھے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی سوریا کمار یادو تھے جو 89 کے مجموعے پر حارث رؤف کی گیند پر 7 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے۔ نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں گروپ اے کے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔

Tags: پاکستانٹی20 ورلڈکپروہت شرماسنسنی خیز مقابلہشاہین شاہ آفریدینساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیمنیویارکہندوستانوراٹ کوہلی
ShareTweetSend
Previous Post

ریاسی میں بزدلانہ حملہ کے مجرموں کو بخشا نہیں جائے گا: شاہ

Next Post

سربیا میں اسرائیلی سفارت خانے کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار پر حملہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سربیا میں اسرائیلی سفارت خانے کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار پر حملہ

سربیا میں اسرائیلی سفارت خانے کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار پر حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025
گھریلوایئرلائنز کے مسافروں کی آمدورفت میں زبردست اضافہ

ایکسپائر سرٹیفکیٹ پر طیارہ اُڑا؟ ایئر انڈیا کیخلاف تحقیقات

دسمبر 3, 2025
دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دسمبر 2, 2025
بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

نومبر 23, 2025
منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

نومبر 21, 2025
ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی  کےمشیروں کی ملاقات

ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کےمشیروں کی ملاقات

نومبر 20, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In