پیر, مارچ 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار

صومالیہ کی فوج نے 100سے زائد جنگجوؤں کا قصہ تمام کیا

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 20, 2022
in أخبار, اخبارجہاں
0
صومالیہ کی فوج نے 100سے زائد جنگجوؤں کا قصہ تمام کیا
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دو ایسے دیہات واگزار کرا نے کا بھی دعویٰ جو گزشتہ ایک دہائی سے الشباب کے قبضے میں تھے

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک):صومالیہ فوج کے کمانڈروں نے بتایا ہے کہ جمعے اور اتوار کے درمیان کارروائیوں میں ان کی فورسز نے عسکریت پسند گروپ الشباب کے ایک سو سے زیادہ جنگجو ہلاک کر دیے ہیں۔ اور ایسے دو دیہات واگزار کرا رلیے ہیں جو گزشتہ ایک دہائی سے الشباب کے قبضے میں تھے۔
وائس آف امیکہ کی رپورزت کے مطابق عینی شاہدین نے بھی بتایا ہے کہ حکومت سے منسلک ایک صومالی ملیشیا نے الشباب گروپ کے کم از کم 45 جنگجووں کو ہلاک کر دیا ہے، جب کہ ملک کے وسطی علاقوں میں شورش پسندوں کے خلاف ہتھیار اٹھانے والے شہریوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔جنگجووں کو ریاست ہرشا بیلے کے علاقے ہیرن میں ہفتے کے روز ایک لڑائی کے بعد ہلاک کیا گیا جہاں اس ماہ الشباب اور وفاقی حکومت سے منسلک نئی توسیع شدہ ملیشیاوں کے درمیان کافی لڑائی ہوئی ہے۔
صومالیہ کی نیشنل آرمی نے بتایا کہ پیر کے روز فوجوں نے سنٹرل ہیران کے علاقے میں ویک اینڈ پر آپریشن شروع کیا تھا۔فوج کے ترجمان نے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ ہفتے کے روز صومالی فوج اور الشباب کے درمیان شدید لڑائی ہوئی بالخصوص ایبورے اور یاسومان کے دیہاتوں میں۔ جہاں بالتریب 75 اور 30 جنگجو ہلاک ہو گئے۔القاعدہ سے منسلک ایک اسلامی گروپ الشباب 2006 سے صومالیہ کی کمزور مرکزی حکومت کے خلاف لڑ رہا ہے۔ وہ سخت تشریح والے شرعی قوانین نافذ کرنا چاہتا ہے۔

Tags: الشبابجنگجوصومالیہ
ShareTweetSend
Previous Post

راج ناتھ کی السیسی سے ملاقات

Next Post

سعودی عرب میں قومی دن کے حوالے سے تقریبات کا آغاز

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سعودی عرب میں قومی دن کے حوالے سے تقریبات کا آغاز

سعودی عرب میں قومی دن کے حوالے سے تقریبات کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In