بدھ, مارچ 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

کوئی نہیں ہے سیکو لر پارٹی ،مغالطے میں نہ رہیں مسلمان : ڈاکٹر شیخ سراج بابا

Hindustan Express by Hindustan Express
جون 6, 2023
in بزم شمال
0
کوئی نہیں ہے سیکو لر پارٹی ،مغالطے میں نہ رہیں مسلمان : ڈاکٹر شیخ سراج بابا
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:راشٹریہ متداتا پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر شیخ سراج بابا نے آج معروف شیعہ عالم دین مولانا کلب جوادصاحب سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔وہیں دوسری جانب ڈاکٹر بابا نے جاری اپنے بیان میں کہا کوئی نہیں ہے سیکولر پارٹی اس مغالطے میں مسلمان نہ رہیں ۔ ملک میں سبھی پارٹیاں اپنے کو سیکو لر کہتی ہیں ۔لیکن سیکولر پارٹی کو ئی نہیں ہے ۔ جناب بابا نے کہا 73 سالوں صرف سیکولر نام کا ناجائز استعمال کرتے ہو ئے مسلمانوں کو ٹھگنے اور ان کے مستقبل سے کھلواڑ کرنے کا کام کیاجارہا ہے ۔ ان مبینہ سیکو لر پارٹیوں نے چاہے وہ تعلیم ہو ، نوکری ہو ، فوج میں بھرتی کا معاملہ ہو ، اقتدار میں حصہ داری ہو ، تحفظ ، صحت ، اور عبادت گاہوں کی حفاظت کا معاملہ ہو ،یا مسلمانوں کی مآب لیچنگ کا معاملہ ہو ، سبھی معاملوں میں نام نہاد پارٹیوں نے کنارہ کشی اختیار کیا ہے ۔ اس لئے وقت آگیا ہے ان نام نہاد پارٹیوں کو جواب دیا جائے ۔

Tags: سراج باباسیکو لرمسلمان
ShareTweetSend
Previous Post

جامعہ میلہ اسلامیہ میں ہربل گارڈن کا افتتاح

Next Post

ٹرین حادثہ کے شکارلوگوں کو کینڈل مارچ نکال کر پیش کیاگیا خراج عقیدت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ٹرین حادثہ کے شکارلوگوں کو کینڈل مارچ نکال کر پیش کیاگیا خراج عقیدت

ٹرین حادثہ کے شکارلوگوں کو کینڈل مارچ نکال کر پیش کیاگیا خراج عقیدت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In