جمعرات, مارچ 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ملک کو ایک نئی سمت دینے والا یہ اہم انتخاب ہے : سنیل تٹکرے

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 28, 2024
in خاص خبریں
0
ملک کو ایک نئی سمت دینے والا یہ اہم انتخاب ہے : سنیل تٹکرے
0
SHARES
28
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ہرنئی / 28 اپریل (یو این آئی ) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے ریاستی صدر اور رائے گڑھ لوک سبھا حلقہ سے امیدوار ایم پی سنیل تٹکرے نے پاج پنڈھری کے لوگوں سے آئندہ لوک سبھا انتخابات میں حمایت کرنے اور بھرپور اکثریت میں ووٹ دینےکی اپیل کی۔انہوں نے جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتخاب ملک کو ایک نئی یا سمت دینے والا ہے، اس لیے ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے آپ لوگ ہمیں بھرپور اکثریت کے ساتھ ووٹ دیں۔جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے سنیل تٹکرے نے کہا کہ پچھلے انتخابات میں شری وردھن سے مجھے کم ووٹ ملے تھے لیکن اس بار مجھے سب سے زیادہ ووٹ حاصل ہوں گے۔ تٹکرے نے کہا کہ ادھو ٹھاکرے نے کانگریس کے ساتھ اتحاد کیا ہے، یہ ٹھیک ہے لیکن اگر ہم نے بی جے پی کے ساتھ اتحاد کیا ہے تو ہم پر سوالیہ نشان کھڑا کیا جاتا ہے۔

سنیل تٹکرے نے مزید کہا ادھو ٹھاکرے ہمارے خلاف جو کچھ کہہ رہے ہیں وہ سب بے بنیاد ہے۔ انہوں نے بالا صاحب ٹھاکرے کے نظریات کو پامال کیا ہے، انہیں بولنے کا کوئی اخلاقی حق نہیں ہے۔سنیل تٹکرے نے کہا کہ ممبئی کے سسون ڈاک کو ایک اہم مرکز سمجھا جاتا ہے۔ اسی طرح پاج پنڈھری کے ہرنئی میں بندر گاہ کی تعمیر کی جائے گی۔ ہرنئی کے بندرگاہ کے لیے 205 کروڑ روپے کی منظوری دی گئی ہے۔ ہرنئی بندر گاہ کی تعمیر سے یہاں سے بین الاقوامی کاروبار کرنا ممکن ہوگا۔ مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے اس بندر گاہ کے لیے فنڈز مل چکے ہیں۔ اس علاقے میں میرین پارک اور فوڈ پارک بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور یہ پارک 180 سرکاری جگہوں میں سے 160 ایکڑ میں پر تعمیر کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ ایم ایل اے یوگیش کدم نے یقین دلایا کہ وہ ماہی گیری کے معاملے میں ایک صنعت قائم کرنے کی کوشش کریں گے۔

Tags: اخلاقادھو ٹھاکرےسنیل تٹکرےلوک سبھا انتخاباتملک
ShareTweetSend
Previous Post

مودی کا کرناٹک میں کانگریس پر حملہ

Next Post

عرفان خان کے فرزند کا والد کی برسی کے موقع پر جذباتی خط

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
عرفان خان کے فرزند کا والد کی برسی کے موقع پر جذباتی خط

عرفان خان کے فرزند کا والد کی برسی کے موقع پر جذباتی خط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In