جمعرات, اپریل 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

دہلی سے امسال 40 خواتین بغیر محرم کے سفرِ حج پر روانہ ہوں گی

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
مئی 2, 2023
in آئینہ شہر
0
دہلی سے امسال 40 خواتین بغیر محرم کے سفرِ حج پر روانہ ہوں گی
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

عازمین کیلئے جاری تربیت کے دوران چیئرپرسن کوثر جہاں نے میڈیا سے خطاب کیا

نئی دہلی(پریس ریلیز):دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی جانب سے گذشتہ ایک مئی سے شروع نوروزہ حج تربیتی پروگرام کے دوسرے دن آج جنوبی دہلی علاقہ کے تقریبا200عازمین کو حج سے متعلق امور اور ارکان و مسائل کے علاوہ دوران حج مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ میں عازمین حج کو درپیش مشکلات اور معاملات پر تربیت دی گئی۔ اس موقع پر آج کے تربیتی اجلاس میں دہلی سے حج بیت اللہ کے لیے روانہ ہونے والی 40بغیر محرم خواتین کو بھی خصوصی طور پر ایک ساتھ مدعو کیا گیا۔ دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں،ممبر و کونسلر محترمہ نازیہ دانش، ایگزیکٹو آفیسر جناب اشفاق احمد عارفی، ڈپٹی ایگزیکٹو آفیسرجناب محسن علی ، دسٹرکٹ ٹرینرخلیق احمد، مفتی شیم احمد قاسمی اورخاتون عالمہ محترمہ صبیحہ صالحاتی صاحبہ نے عازمین حج سے خطاب کیا۔


آج کے تربیتی اجلاس میں دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں نے بغیر محترم خواتین عازمین حج سے خصوصی طور پر روبرو ہوئیں اور انہیں مبارکباد اور صحت و سلامتی کے ساتھ فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپسی کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں نے پرنٹ اور ایلکٹرانک میڈیا سے روبرو ہوتے ہوئے بتایا کہ اس سال دہلی سے 40خواتین بغیر محرم کے حج بیت اللہ کے لیے روانہ ہو رہی ہیں جو گذشتہ برسوں میں سب سے زیادہ تعداد ہیں۔انہوں نے ان خواتین عازمین حج سے یقین دہانی کرائی کہ وہ اپنی جانب سے ہر ممکن کوشش کریں گی کہ انہیں دوران حج کسی طرح کی دقت و پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑیں۔

Tags: 40خواتینبغیر محرمسفرِ حج
ShareTweetSend
Previous Post

کرناٹک کانگریس کے صدر ڈی کے شیو کمارہیلی کاپٹر حادثہ میں محفوظ

Next Post

انتخابی مہم کے آخری دن ایس پی کی میئر امیدوار وندنا مشرا نے طاقت جھونکی

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
انتخابی مہم کے آخری دن ایس پی کی میئر امیدوار وندنا مشرا نے طاقت جھونکی

انتخابی مہم کے آخری دن ایس پی کی میئر امیدوار وندنا مشرا نے طاقت جھونکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In