پیر, مئی 19, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

زمین کے بڑے حصوں پر قبضہ کرنے والوں کو نہیں بخشا جانا چاہئے: غلام نبی آزاد

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 4, 2023
in خاص خبریں
0
کانگریس کی انتخابی کمیٹی کی سربراہی سے غلام نبی آزادکا استعفیٰ
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر (یو این آئی) ڈیمو کریٹک آزاد پارٹی (ڈی اے پی) کے چیئر مین اور سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ جن لوگوں نے زمین کے بڑے حصوں پر غیر قانونی طور پر قبضہ کیا ہے ان کو یونین ٹریٹری میں جاری انسداد تجاوزات مہم میں بخشا نہیں جانا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ جمہوری طرز حکومت میں کسی کوبھی لوگوں کی آواز کو دبانے کا حق نہیں ہے۔موصوف چیئرمین نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو پارٹی ورکروں سے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے زمین کے بڑے حصوں پر ناجائز طور پر قبضہ کیا ہے ان کو یہاں جاری انسداد تجاوزات مہم کے دوران بخشا نہیں جانا چاہئے۔
ان کا کہنا تھا کہ لیکن جن لوگوں کے پاس ایک یا دو مرلے زمین ہیں جس پر ان کی دکان ہے اور اسی سے وہ دو وقت کی روٹی کماتے ہیں، ان کے ساتھ چھیڑا نہیں جانا چاہئے۔
ایک سوال کہ جو لوگ انسداد تجاوزات مہم کے خلاف بیان دیں گے ان کے خلاف کارروائی ہوگی، کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ جہموری طرز حکومت میں کسی کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا ہے۔مسٹر آزاد نے کہا کہ جموں وکشمیر میں جاری انسداد تجاوزات مہم سیاسی فائدہ حاصل کرنے کے لئے نہیں چلائی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر ایسا ہوتا تو اس کا سب سے زیادہ نقصان موجودہ حکومت کو ہے۔ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے جموں و کشمیر میں کئی اچھے کام کئے یہاں پتھر بازی، ہڑتالوں کے سلسلے کو بند کر دیا اور سیاحتی شعبے کو بڑھاوا دیا وہ اپنے کئے کرایے پر پانی نہیں پھیر سکتے۔

Tags: زمینغلام نبی آزادقبضہ
ShareTweetSend
Previous Post

افسران بی جے پی ایجنٹ کی طرح کررہے ہیں کام:اکھلیش

Next Post

فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈوکا ڈیٹا چوری ہوگیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈوکا ڈیٹا چوری ہوگیا

فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈوکا ڈیٹا چوری ہوگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In