اتوار, مئی 18, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

بنگلہ دیشی رکن پارلیمنٹ کے قتل کیس میں گرفتار تین افراد زیرحراست

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 25, 2024
in اخبارجہاں
0
بنگلہ دیشی رکن پارلیمنٹ کے قتل کیس میں گرفتار تین افراد زیرحراست
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ڈھاکہ، 24 مئی (یو این آئی) بنگلہ دیش میں ڈھاکہ کی ایک عدالت نے ڈھاکہ میٹروپولیٹن پولیس (ڈی ایم پی) کی جاسوسی برانچ (ڈی بی) کو جھنیداہ-4 کے رکن پارلیمنٹ انوار العظیم انار کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار تین افراد کو آٹھ دن کی ریمانڈ پر پر بھیجنے کا حکم دیا۔بنگلہ دیش کے اخبار ڈھاکہ ٹریبیون نے یہ اطلاع دی۔ ڈھاکہ میٹروپولیٹن مجسٹریٹ دلربہ افروز تیتھی نے ریمانڈ کی مدت منظور کر لی۔گرفتار ہونے والوں میں امان اللہ امان، سلستا رحمان اور فیصل علی شامل ہیں۔ڈھاکہ ٹریبیون نے ڈی بی کے واری ڈویژن کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شاہد الرحمان کا حوالہ دیتے ہوئے جمعہ کو اس معلومات کی تصدیق کی۔اخبار نے اطلاع دی ہے کہ اس سے قبل ڈی بی نے گرفتار افراد سے پوچھ گچھ کے لیے 10 دن کے ریمانڈ کی درخواست کی تھی۔اخبار کے مطابق رکن اسمبلی انار کے قتل میں گرفتار تینوں کو جمعہ کو عدالت میں پیش کیاجائے گا 10 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔

Tags: انوار العظیمبنگلہ دیشرکن پارلیمنٹقتل
ShareTweetSend
Previous Post

ٹرمپ انتخابی سروے میں بائیڈن سے آگے نکل گئے

Next Post

مودی کسان، باغبان، نوجوان اور خواتین مخالف: کانگریس

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کانگریس کے صدارتی الیکشن کے ملتوی ہونے کے قیاس

مودی کسان، باغبان، نوجوان اور خواتین مخالف: کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In