پیر, مئی 25, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

ملازمین کی فلاح و بہبودکا خیال رکھنے میں ترکیہ سرفہرست

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 5, 2023
in اخبارجہاں
0
ملازمین کی فلاح و بہبودکا خیال رکھنے میں ترکیہ سرفہرست
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جاپان پھسڈی، ہندوستان اس معاملہ میں چین سے ایک قدم آگے

نئی دہلی: ملازمین کی فلاح و بہبود سے متعلق کیے گئے عالمی سروے رپورٹ میں جاپان سب سے پیچھے جبکہ ترکیہ پہلے نمبر پر آ گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق میک کینسی ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ نے ملازمین کی فلاح و بہبود سے متعلق سروے رپورٹ جاری کی ہے۔
سروے رپورٹ میں 30 ممالک کے ملازمین کی جسمانی، ذہنی، سماجی اور روحانی صحت کا اندازہ لگا کر ان کی صحت کی عالمی درجہ بندی کی گئی ہے۔30 ممالک میں 30000 سے زیادہ کارکنوں پر کیے گئے اس تحقیقاتی سروے کے مطابق جاپان 25 فیصد اسکور کر کے آخری نمبر پر آیا جبکہ ترکیہ سب سے زیادہ 78 فیصد اسکور حاصل کر کے پہلے نمبر پر رہا۔سروے رپورٹ کے مطابق 76 فیصد کے ساتھ ہندوستان دوسرے اور 75 فیصد نمبر کے ساتھ چین تیسرے نمبر پر رہا جبکہ عالمی اوسط 57 فیصد رہی۔سروے رپورٹ میں جاپان میں کام کی جگہ پر عدم اطمینان، تناؤ اور قلیل مدتی معاہدوں کے باعث ملازمین میں پائی جانے والی غیر یقینی صورتِ حال نمایاں رہی۔میک کینسی ہیلتھ سروے رپورٹ کے مطابق عالمی سروے میں جن ملازمین نے ملازمت کے تجربے کو مثبت قرار دیا ان کی صحت مجموعی طور پر بہتر تھی جبکہ انہوں نے کام میں جدت پسندی اور اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔محققین کے مطابق ملازمین کا جاگتے ہوئے زیادہ وقت ملازمت پر گزرتا ہے، جو ملازمین کی جسمانی و ذہنی، سماجی و روحانی صحت پر اثر انداز ہوتا ہے۔

Tags: ترکیہفلاح و بہبودملازمینمیک کینسی ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ
ShareTweetSend
Previous Post

غزہ کی جنگ سے دنیا بھر میں نفرت کی لہر میں تیزی آگئی

Next Post

دہلی میں فضائی آلود گی سے ہر کوئی پریشان

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی میں فضائی آلود گی سے ہر کوئی پریشان

دہلی میں فضائی آلود گی سے ہر کوئی پریشان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In