جمعہ, مارچ 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

جے این یومیں منعقد دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 31, 2023
in آئینہ شہر
0
جے این یومیں منعقد دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اختتامی تقریب میں متعدد ممالک کے سفرا اوردیگر سرکردہ شخصیات نے شرکت کی

نئی دہلی: اسکول آف لینگویج لٹریچر اینڈ کلچر اسٹڈیز جواہر لعل نہرو یونیورسٹی اور فارم فار ایورنیس آف نیشنل سیکورٹی کے اشتراک سے”ہندوستان اور مرکزی ایشائی ممالک کے مابین تاریخی، ثقافتی اور اقتصادی روابط“ کے موضوع پرمنعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس آج بحسن و خوبی اختتام پذیر ہوئی۔ آج اس کانفرنس کا تیسرا سیشن ٹھیک 10 بجے شروع ہوا۔ اس سیشن میں کل 7 مقالات پڑھے گئے۔ سیشن کی صدارت جناب آریہ بھوشن شکلا، ریٹائرڈ آئی اے ایس افسر نے کی۔ انہوں نے سیشن کے اختتام پر تمام مقالات پرمغز تبصرے کئے۔
کانفرنس کا چوتھا سیشن تقریبا 12 بجے شروع ہوا۔ اس سیشن میں تقریبا 8 مقالات پڑھے گئے۔ اس سیشن کی صدارت پروفیسر دھننجے سینگھ نے فرمائی۔ کانفرنس کا پانچواں سیشن دو بجے شروع ہوا۔ اس میں 7 مقالے پیش کئے گئے۔اس سیشن کی صدارت پروفیسر سنجے پانڈے نے کی۔چھٹا سیشن 4بجے شروع ہوا۔ اس میں 8مقالے پڑھے گئے۔ اس سیشن کی صدارت جناب مہیش چندر شرما، ڈائریکٹرآرڈی ایف آئی ایچ نے کی۔ ساتواں سیشن متوازی طورپر چلا۔ اس میں تقریبا 15 مقالے پڑھے گئے۔ اس کی صدارت پروفیسر اودھیش مشرا، ممبر ہائی پاورڈ بھاشا سمیتی، حکومت ہند نے کی۔ کانفرس کا اختتامی اجلاس شام چھ بجے منعقد ہوا۔ اختتامی اجلاس میں فینس کے سرپرست جناب اندریش کمار نے شرکت کی اور ملک وبیرون ملک سے آئے ہوئے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔اس اختتامی اجلاس میں لفٹنٹ جنرل کے جی سنگھ بھی شریک ہوئے۔
اختتامی تقریب میں ہندوستان میں تاجیکستان کے سفیر جناب لکمن باباکلانزادہ،ہندوستان میں ازبکستان کے سفیر جناب دلسود آختوف،ہندوستان میں قزاقستان کے سفیرجناب نورلان، ہندوستان میں ترکمانستان کے سفیر شالار گلدینازوروف، ہندوستان میں قرغزستان کے سفیر جناب اسین ایسائف، ہندوستان میں آذربائیجان کے سفیر جناب اشرف، ہندوستان میں منگولیا کے سفیر جناب گانبولد، ہندوستان میں آرمینیا کے سفیر جناب آمرین مارتیروسائن، ہندوستان میں ایران کے سفیرجناب ایرج الہی اور ہندوستان میں افغانستان کے سفیرجناب فرید ماموندزہ شریک ہوئے۔آخر میں کانفرنس کے کنوینر پروفیسر مظہر آصف اور پروفیسر مہتاب عالم رضوی نے کانفرنس کو تاریخی بنانے کے لئے دور درازسے آئے مہمانوں، شرکا، میڈیا پرسن اور تمام رضاکاروں کا شکریہ ادا کیا۔ پروگرام کو کامیابی سے ہمکنار کرنے میں ڈاکٹر شہباز عامل، اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ فارسی جواہر لال نہرو یونیورسٹی نے بڑی عرقی ریزی کی اوریہ کانفرنس تاریخی کامیابی سے سرفراز ہوئی۔

Tags: اسکول آف لینگویج لٹریچر اینڈ کلچر اسٹڈیزبین الاقوامی کانفرنسجے این یو
ShareTweetSend
Previous Post

جن سنسکرتی منچ کاایک روزہ ادبی پروگرام اختتام پذیر

Next Post

وزیرخزانہ نے پارلیمنٹ میں اقتصادی جائزہ پیش کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
وزیرخزانہ نے پارلیمنٹ میں اقتصادی جائزہ پیش کیا

وزیرخزانہ نے پارلیمنٹ میں اقتصادی جائزہ پیش کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In