پیر, جون 16, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

گرام پردھان کی سرپرستی میں عوام نے کیا مسولی پاور ہاؤس کا گھیراٶ

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 14, 2023
in بزم شمال
0
گرام پردھان کی سرپرستی میں عوام نے کیا مسولی پاور ہاؤس کا گھیراٶ
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) مسولی پاور ہاؤس سے سپلائی ہونے والی بجلی کی آنکھ مچولی سے صارفین کو پریشانیوں سے گزرنا تو روز کی عادت ہو گئی ہے جولائی کی اس شدید گرمی میں قصبہ سعادت گنج و انوپ گنج اطراف کے مواضعات کے عوام بجلی کی ناقص سپلائی سے سخت پریشان ہیں اس سلسلہ میں آج انوپ گنج کے پردھان سمیت سیکڑوں لوگوں نے مسولی پاور ہاؤس کا گھیرابندی کر اپنی مانگ رکھی وہی مسولی پاور ہاؤس کے جے ای نے یقین دہانی کراکر سب کو گھر واپس بھیج دیا گزستہ چند دن پہلے قصبہ کے کئی ٹرانسفارمر جلنے کی بھی جانکاری دی اور نئے تار لگوانے کی مانگ رکھی بجلی کی اس ناقص سپلائی سے لوگ بہت پریشانی میں مبتلا ہے کب آئیگی کب جائیگی کسی کو پتا نہیں اگر آتی بھی ہے تو بہت دھیمی پاور سے آتی ہے لیکن اسی ٹائم نہ جانے کتنی بار بجلی آنکھ مچولی کرتی رہتی ہے جس کا کسی کے پاس بھی کوئی جواب نہیں ہے کبھی خرابی کا بہانہ کیاجاتا ہے تو کبھی تار ٹوٹنے کا کبھی تار بدلنے کے نام پر کبھی مرمت کے نام پر محکمہ کے لوگ بجلی کی سپلائی معطل کردیتے ہیں دوسری طرف ستم یہ ہے کہ مسولی پاور ہاؤس سے جتنی دیر بجلی نہیں رہتی ہے ان کا موبائل بھی بند رہتا ہے صارفین جب رابطہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو کبھی سوئز آف تو کبھی لائن بجی رہتی ہے افسران سے بھی رابطہ قائم نہیں ہوپاتا ہے محکمہ کے لوگ عوامی مفاد میں کوئی اطلاع پہلے سے نہیں دیتے ہیں اتنی شدید گرمی میں عوام پریشان ہیں لیکن محکمہ کے کان پر جوں بھی نہیں رینگتی ہے اس شدید گرمی میں بچے بوڑھے جوان سب کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس سے صارفین کا غصہ بجلی محکمہ کے خلاف بڑھتا جارہا ہے وہی بجلی حکام کو وارننگ دی گئی اگر سپلائی میں سدھار نہیں ہوا تو آس پاس کے مواضعات کی عوام ملکر پاور ہاؤس کا گھیرابندی کریگی اس موقع پر دھرنا دینے والوں میں انوپ گنج پردھان ارشاد کامل،غفران چودھری،محمد توصیف ،محمد بلال،محبوب عالم،محمد زید گڈو ،محمد نعمان،محمد احمد چننا کے نام قابل ذکر ہے۔

Tags: گرام پردھانگھیراٶمسولی پاور ہاؤس
ShareTweetSend
Previous Post

دبستانِ اہل قلم کا ستائسواں آن لائن عالمی طرحی رباعی مشاعرہ منعقد

Next Post

لکھنو کے سنی انٹرکالج میں دعائیہ پروگرام

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
لکھنو کے سنی انٹرکالج میں دعائیہ پروگرام

لکھنو کے سنی انٹرکالج میں دعائیہ پروگرام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In