ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

دہلی میں وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے احتجاجی مظاہرے

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 2, 2023
in آئینہ شہر
0
دہلی میں وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے احتجاجی مظاہرے
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(فرحان یحییٰ) راجدھانی دلی کے مختلف مقامات پر الگ الگ اوقات میں اج صبح نو بجے سے رات کے نو بجے تک وشو ہندو پریشد، بجرنگ دل ، ہندو سینا ، کرنی سینا و دیگر کٹر ہندو تنظیموں کے ذریعے ہریانہ کے نوح میں ہوئے تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرے منعقد کیے گئے۔ اس سلسلے میں دلی پولیس نے کل رات سے ہی راجدھانی میں ہائی الرٹ کا اعلان کر دیا تھا۔ کئی مقامات پر دفعہ 144 نافذ کی گئی تھی اور مظاہرین کو باوجود اس کے 23 طے شدہ مقامات پر ہندو تنظیموں نے جبرا احتجاج اور مظاہرے کئے گئے ۔متعدد مقامات پر مظاہرین کا پولیس سے سامنا ہوا اور پولیس کے مصلح جوانوں کی موجودگی کے پیش نظر مظاہرین کو واپس ہونا پڑا۔ شمال مشرقی دہلی کے گونڈا چوک پر بجرنگ دل اور وی ایچ پی کارکنان صبح 11 بجے جمع ہوئے اور وہاں سے موجپور چوک کی طرف کوچ کرنا چاہتے تھے تاہم پولیس نے انہیں اگے بڑھنے نہیں دیا اور وہیں روک دیا۔ اسی طرح بدر پور بارڈر ، مشرقی دہلی کے نرمان وہار میٹرو اسٹیشن ، کراول نگر کے شیر پور چوک، نانگلوئی و دیگر مقامات پر بھی احتجاج اور مظاہرے ہوئے لیکن سینٹرل پیراملٹری فورس ، ڈیلی پولیس کے سینیئر افسران، ریزرو پولیس فورس کمپنیاں اور مصلح جوانوں کی موجودگی سے کسی قسم کی بد امنی اور کشیدگی نہیں پھیلی اور پرامن احتجاج اور مظاہرے اختتام پذیر ہوئے۔ ایسے میں ایک سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر دہلی پولیس کی طرح ہریانہ پولیس نے بھی اپنی پختہ تیاری سیکیورٹی اور تحفظ کے حساب سے کر رکھی ہوتی تو جو حالات گڑگاؤں اور نوح میں پیش آئے وہ نہیں ہوتے۔ ہریانہ پولیس، ہریانہ حکومت اور انتظامیہ کی پوری طرح لاپرواہی اس میں نظر اتی ہے جو اتنا بڑا جانی مالی نقصان ہوا۔

Tags: احتجاجبجرنگ دلوشو ہندو پریشد
ShareTweetSend
Previous Post

مال پٹی دربھنگہ کے فرقہ وارانہ فساد کی غیر جانب دارانہ جانچ کاحکم دے حکومت:آل انڈیا ملی کونسل بہار

Next Post

بلند شہر:علاّمہ اقبال کی فکر اورشاعرانہ عظمت کے حوالے سے تقریب

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
بلند شہر:علاّمہ اقبال کی فکر اورشاعرانہ عظمت کے حوالے سے تقریب

بلند شہر:علاّمہ اقبال کی فکر اورشاعرانہ عظمت کے حوالے سے تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In