جمعرات, جنوری 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ہم چاند میں بھی رکشا بندھن مناسکتے ہیں:گورنر تلنگانہ

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 30, 2023
in خاص خبریں
0
ہم چاند میں بھی رکشا بندھن مناسکتے ہیں:گورنر تلنگانہ
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد (یواین آئی)گورنر تلنگانہ ڈاکٹرتمیلی سائی سوندراراجن نے کہا ہے کہ ہم دنیا میں رکھشا بندھن منارہے ہیں لیکن ہم چاند میں بھی رکھشا بندھن مناسکتے ہیں کیونکہ ہم چاند پر قدم رکھ چکے ہیں۔ ہمیں ہمارے خلائی سائنسدانوں پر فخر ہے۔ا س پر ہم وزیراعظم سے اظہار تشکر کرتے ہیں۔ہم نہ صرف چاند بلکہ سورج پر بھی پہنچ رہے ہیں۔یہ ہمارے سائنسدانوں کی عظیم پہل ہے۔تمام نوجوانوں کو ان سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔حیدرآبادمیں واقع راج بھون میں رکھشا بندھن تقریب منعقد کی گئی۔
راکھی فور سولجرس کے نام سے منعقدہ اس تقریب میں گورنر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے گورنر نے کہاکہ جلد ہی ہندوستان سورج پر اپنی موجودگی ظاہر کرے گا۔ گورنر نے سائنسدانوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے یہ سب ممکن بنایا۔انہوں نے زوردیتے ہوئے کہا کہ اگر فوجی تمام لوگوں کو بیرونی قوتوں سے تحفظ فراہم کر رہے ہیں تو سائنسدانوں نے کووڈ ویکسین فراہم کی ہے اور اندرونی طور پر سب کو تحفظ فراہم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے آباؤ اجداد نے کئی ثقافتیں تخلیق کیں جو تمام شہریوں کے درمیان محبت کو فروغ دیتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ رکھشا بندھن تمام شہریوں کے درمیان محبت کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس دن تمام بہنیں فوجیوں اور ہمارے سائنسدانوں کو راکھیاں باندھ کر اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں۔ گورنر نے ریاست کے عوام کو رکھشا بندھن کی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے اسکولی طلبہ کو مشورہ دیا کہ وہ ہندوستانی فوج کے بارے میں معلومات حاصل کریں۔ گورنرنے کہاکہ یہ سب کچھ محبت اور اخوت کی وجہ سے ممکن ہوسکا۔ہمارے ملک میں کئی زبانیں،ریاستیں، عادات،ثقافتیں ہیں تاہم ہمارے لئے یہ فخر کی بات ہے کہ ہم متحد ہیں۔یہ ایک بندھن ہے۔ سنسکرت فاؤنڈیشن اور انڈین ریڈ کراس تلنگانہ برانچ کے زیر اہتمام اس تقریب میں کئی فوجی افسران، سابق فوجی، سینئر افسران اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے معززین نے شرکت کی۔

Tags: چاندرکشا بندھنگورنر تلنگانہ
ShareTweetSend
Previous Post

گھریلو ایل پی جی گیس سلنڈرکی قیمت میں 200 روپئے کی کمی انتخابی حربہ:سی پی آئی

Next Post

کشمیرمیں ناساز گار موسم کی وجہ سے سیب کی پیداوار میں 50 فیصد کمی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کشمیرمیں ناساز گار موسم کی وجہ سے سیب کی پیداوار میں 50 فیصد کمی

کشمیرمیں ناساز گار موسم کی وجہ سے سیب کی پیداوار میں 50 فیصد کمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025
مودی عمان  کے اعلیٰ ترین اعزاز  سے سرفراز

مودی عمان کے اعلیٰ ترین اعزاز سے سرفراز

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In