جمعرات, مارچ 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

…جب یوگی کوعتیق احمد نے بہادراورایماندار بتایا

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 20, 2022
in خاص خبریں
0
…جب یوگی کوعتیق احمد نے بہادراورایماندار بتایا
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک): زورآور لیڈر عتیق احمد گجرات کے سابرمتی جیل میں بند ہیں، لیکن گزشتہ شب انھیں یوپی لایا گیا کیونکہ آج لکھنؤ کورٹ میں ان کی پیشی تھی۔ زبردست سیکورٹی انتظام کے درمیان سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کی عدالت میں پیشی ہوئی، لیکن اس دوران انھوں نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے بارے میں جو کچھ کہا اس نے کئی لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔ انھوں نے یوگی آدتیہ ناتھ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہادر اور ایماندار شخص ہیں۔ یہ اطلاع قومی آواز ڈاٹ کام نے دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اب لوگ یہ سوچنے پر مجبور ہیں کہ آخر عتیق احمد کے انداز بدلے بدلے کیوں ہیں!
قابل ذکر ہے کہ عتیق احمد کی آج بی ایس پی رکن اسمبلی راجو پال کے قتل معاملے میں پیشی ہوئی۔ سپریم کورٹ کے حکم پر عتیق احمد پر الزام طے کیے جائیں گے۔ عدالت میں پیشی کے مقصد سے ہی عتیق احمد کو گزشتہ سب سابرمتی جیل سے لکھنؤ جیل میں منتقل کیا گیا تھا۔ آج زبردست سیکورٹی انتظامات کے درمیان ان کی عدالت میں پیشی ہوئی۔
جہاں تک وزیر اعلیٰ یوگی کے تعلق سے عتیق احمد کے تازہ بیان کا معاملہ ہے، سیاست پر گہری نظر رکھنے والے اسے یوگی حکومت کی سخت کارروائی سے جوڑ کر دیکھ رہے ہیں۔ دراصل 2017 میں جیسے ہی یوگی آدتیہ ناتھ وزیر اعلیٰ کی کرسی پر بیٹھے، ویسے ہی عتیق احمد کے برے دن شروع ہو گئے۔ یکے بعد دیگرے کیسز درج ہونے لگے اور ملکیتیں بھی قرق کی جانے لگیں۔ عتیق احمد اور ان کے قریبیوں کی اب تک تقریباً 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کی ملکیتیں قرق ہو چکی ہیں۔ علاوہ ازیں عتیق احمد کے خلاف کم و بیش 100 مجرمانہ مقدمات درج ہیں۔
سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ عتیق احمد کے پاس جو بھی تھوڑی بہت ملکیت بچی ہے، اسے بچانے کے لیے وہ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی تعریف کرتے نظر آ رہے ہیں۔ یہ سچ بھی معلوم پڑتا ہے کیونکہ عتیق احمد بھلے ہی گجرات کے احمد آباد واقع سابرمتی جیل میں بند ہیں، لیکن ان کے خلاف یوگی حکومت کی کارروائی جاری ہے۔ اکثر عتیق احمد یا پھر ان کے قریبیوں کی ملکیت ضبط کیے جانے کی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں۔

Tags: ایماندارعتیق احمدیوگی
ShareTweetSend
Previous Post

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی”ریکارڈ” بن گئی

Next Post

گوگل پر1337.76 کروڑ کا جرمانہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
گوگل پر1337.76 کروڑ کا جرمانہ

گوگل پر1337.76 کروڑ کا جرمانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In