اتوار, جولائی 6, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ٹرمپ کی وائٹ ہاوس میں واپسی کو روکوں گا: بائیڈن

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 10, 2022
in خاص خبریں
0
امریکی طلبہ کے تعلیمی قرضوں کی  معافی کا بڑا فیصلہ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن، 10نومبر (یو این آئی)امریکہ میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے تناظر میں امریکی صدر جو بائیڈن نے وضاحت کی کہ ریپبلکنز کو ایک بڑی سرخ لہر کی توقع تھی تاہم ایسا نہیں ہوا،ہم ڈونالڈ ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس واپس آنے سے روکنے کے لیے کام کریں گے۔ امریکی صدرنے گزشتہ شب وسط مدتی انتخابات کو جمہوریت کے لیے اچھا دن قرار دیا۔انہوں نے دوسری صدارتی مدت کے لیے انتخاب لڑنے کے اپنے ارادے کا اعلان کیا تاہم انہوں نے کہا اس کے حتمی فیصلے کا اعلان اگلے سال کے اوائل میں کروں گا۔بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ وسط مدتی انتخابات میں ووٹ جمہوریت کے لیے ایک شاندار دن تھا۔ڈیموکریٹک کیمپ ایک قدامت پسند لہر کا مقابلہ کرنے میں کامیاب ہو گیا جس کی وسط مدتی انتخابات میں ہونے کی توقع تھی۔
امریکی صدر نے وضاحت کی کہ ریپبلکنز کو ایک بڑی سرخ لہر کی توقع تھی تاہم ایسا نہیں ہوا،ہم ڈونالڈ ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس واپس آنے سے روکنے کے لیے کام کریں گے۔بائیڈن نے کہا میں امریکی مفادات کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ریپبلکنز کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے تیار ہوں۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ وہ امریکی عوام کی خدمت کے لیے سب کے ساتھ مل کر کام کریں گے اور وہ ملک کو دوبارہ جوڑنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔

Tags: بائیڈنٹرمپوائٹ ہاوسواپسی
ShareTweetSend
Previous Post

چینی صدر کافوج کو جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم

Next Post

پوتن کا جی 20 میں شرکت سے انکار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
یوکرین تنازعہ کے حوالے سے روس کو ترک صدر کی ثالثی کی امید

پوتن کا جی 20 میں شرکت سے انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In