اتوار, دسمبر 7, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

گنگا جمنی تہذیب پر مولانا آزاد یونیورسٹی میں ورکشاپ

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 12, 2023
in دیار وطن
0
گنگا جمنی تہذیب پر مولانا آزاد یونیورسٹی میں ورکشاپ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد(پریس نوٹ)گنگا جمنی تہذیب کے فروغ میں اعلیٰ تعلیمی اداروں کا اہم رول رہا ہے۔ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، شعبہ تعلیم و تربیت میں گنگا جمنی تہذیب پر کل ایک روزہ ورکشاپ میں افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر اشتیاق احمد، رجسٹرار نے اس کا خیال کا اظہار کیا۔ پروفیسر اشتیاق احمد نے سرسید احمد خان کے مشہور قول ”ہندوستان ایک خوبصورت دلہن ہے اور ہندو او ر مسلمان اس کی دو آنکھیں“ کا حوالہ دیا۔
پروفیسر صدیقی محمد محمود، ڈین اسکول برائے تعلیم و تربیت نے کلیدی خطبہ دیتے ہوئے ہندوستان کی انفرادیت اورخوبصورتی پر روشنی ڈالتے ہوئے گنگا جمنی تہذیب ماضی، حال اور مستقبل کے متعلق گفتگو کی۔
پہلے ٹکنیکل سیشن میں پروفیسر شگفتہ شاہین،او ایس ڈی I نے گنگا جمنی تہذیب کے فروغ میں تعلیم کے کردار پر گفتگو کی۔ پروفیسر ایم وی رام کمار رتنم، پروفیسر جے وی مدھوسدن، ڈاکٹر ٹی سیموئل پیکم، پروفیسر علیم اشرف جائسی، پروفیسر ایم ونجا، پروفیسر گلفشاں حبیب، ڈاکٹر سید محمود کاظمی تکنیکی سیشنس کے مقررین میں شامل تھے۔
پروفیسر محمد مشاہد، صدر شعبہ نے خیر مقدم کیا۔ پروفیسر رضاءاللہ خان ، پروفیسر وقار النساءنے اختتامی اجلاس میں اپنے تاثرات پیش کیے۔ پروفیسر شاہین الطاف شیخ، ڈاکٹر فیروز عالم اور ڈاکٹر محمد اطہر حسین نے تین متوازی تکنیکی سیشنس کی صدارت کی۔
ڈاکٹر اشونی سمینار کوآرڈینیٹر تھے جبکہ ڈاکٹر وی ایس۔ سومی شریک کو آرڈینیٹر۔کمیٹی ممبران میں ڈاکٹر اختر پروین، ڈاکٹر عبدالجبار، ڈاکٹر صمد تاژے وڈاکائل، ڈاکٹر جرار احمد، ڈاکٹر ام سلمہ، اور ڈاکٹر بی بھاگیما شامل ہیں۔سمینار میں مجموعی طور پر 61 مقالے پیش کیے گئے۔

Tags: گنگا جمنی تہذیبمولانا آزاد یونیورسٹیورکشاپ
ShareTweetSend
Previous Post

مسلمان کی زندگی ایسی ہو کہ ان کے ہر قول و فعل سے اسلام ظاہر ہو:مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی

Next Post

"پریسر سمواد” کے عنوان سے ماحولیاتی ورکشاپ کا انعقاد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
"پریسر سمواد” کے عنوان سے ماحولیاتی ورکشاپ کا انعقاد

"پریسر سمواد" کے عنوان سے ماحولیاتی ورکشاپ کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025
گھریلوایئرلائنز کے مسافروں کی آمدورفت میں زبردست اضافہ

ایکسپائر سرٹیفکیٹ پر طیارہ اُڑا؟ ایئر انڈیا کیخلاف تحقیقات

دسمبر 3, 2025
دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دسمبر 2, 2025
بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

نومبر 23, 2025
منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

نومبر 21, 2025
ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی  کےمشیروں کی ملاقات

ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کےمشیروں کی ملاقات

نومبر 20, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In