پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

اس بجٹ سے نوجوانوں کو کافی مایوسی ہوگی : اکھلیش

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 24, 2024
in بزم شمال
0
الکٹورل بانڈ معاملے میں بی جے پی کے پاس جواب نہیں:اکھلیش
0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 23 جولائی (یو این آئی) سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے منگل کو پیش کئے گئے بجٹ کو ناامیدی کا پوٹلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے کسانوں اور نوجوانوں کو کافی مایوسی ہوگی مسٹر یادو نے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ باغبانی کے کسانوں کی مصنوعات کے لیے کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کے لیے بجٹ میں کوئی بندوبست نہیں کیا گیا ہے بجٹ میں مارکیٹ کی تعمیر کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا۔ اتر پردیش میں پچھلے کئی سالوں سے ایک بھی نیا بازار نہیں بنایا گیا ہے۔ منڈیاں نہیں ہیں تو کسان اپنی مصنوعات کہاں بیچیں گے۔

انہوں نے کہا کہ گجرات میں گفٹ سٹی بنایا گیا، لیکن دیگر ریاستوں میں اس بجٹ میں اس کے لیے کوئی بندوبست نہیں کیا گیا۔ اگر بجٹ میں اتر پردیش یا دیگر ریاستوں میں گفٹ سٹی بنانے کا اعلان کیا جاتا تو روزگار کے وافر مواقع پیدا ہوتے اور نوجوانوں کو راحت ملتی۔مسٹر یادو نے کہا کہ نوجوانوں کو آدھی پکی نوکری دینے سے انہیں کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ ہر شعبے میں اگنی ویر بنانے سے روزگار کا مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس بجٹ سے کوئی تبدیلی آنے والی نہیں۔اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ریاست میں کوئی سرمایہ کاری نہیں آ رہی ہے۔ بجٹ میں اتر پردیش کے لیے کسی پروجیکٹ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

Tags: اتر پردیشاکھلیش یادواگنی ویربجٹسماج وادی پارٹیکسانناامیدی
ShareTweetSend
Previous Post

ہندوستان کے ساتھ سرحدی مسائل کو سفارتی طریقہ کار سے حل کیا جائے گا: اولی

Next Post

ٹرمپ کی سیکورٹی میں ناکامی پرامریکی خفیہ سروس کی سربراہ مستعفی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کچھ دیر  کیلئے جیل کا مزہ چکھنا پڑ گیا

ٹرمپ کی سیکورٹی میں ناکامی پرامریکی خفیہ سروس کی سربراہ مستعفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025
گھریلوایئرلائنز کے مسافروں کی آمدورفت میں زبردست اضافہ

ایکسپائر سرٹیفکیٹ پر طیارہ اُڑا؟ ایئر انڈیا کیخلاف تحقیقات

دسمبر 3, 2025
دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دسمبر 2, 2025
بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

نومبر 23, 2025
منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

نومبر 21, 2025
ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی  کےمشیروں کی ملاقات

ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کےمشیروں کی ملاقات

نومبر 20, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In