منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

چھتیس گڑھ میں اب تک 1077.9 ملی میٹر اوسط بارش

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 16, 2024
in دیار وطن
0
بنگلہ دیش میں بارش سے تباہی ، 30 لاکھ افراد متاثر
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رائے پور(یو این آئی) چھتیس گڑھ میں یکم جون سے اب تک ریاست میں اوسطاً 1077.9 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ریاستی حکومت کے محکمہ ریونیو اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے ذریعہ قائم کردہ ریاستی سطح کے کنٹرول روم کے ذریعہ مرتب کردہ معلومات کے مطابق، یکم جون سے ریاست میں اوسطاً 1077.9 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ریاست کے مختلف اضلاع میں یکم جون سے آج یعنی پیر کی صبح تک ریکارڈ کی گئی بارش کے مطابق بیجاپور ضلع میں اورسب سے زیادہ 2280.3 ملی میٹر اورضلع بیمترا میں سب سے کم 569.8 ملی میٹر اوسط بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

ریاستی سطح کے فلڈ کنٹرول روم سے موصولہ اطلاع کے مطابق یکم جون سے اب تک سرگوجا ضلع میں 570.7 ملی میٹر، سورج پور میں 1015.8 ملی میٹر، بلرام پور میں 1531.2 ملی میٹر، جش پور میں 889.0 ملی میٹر، کوریا میں 981.5 ملی میٹر، مانیندر گڑھ-چیرمیری- بھرت پور میں 9959 ملی میٹراوسط بارش ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح ضلع رائے پور میں 908.9 ملی میٹر، بلودابازار میں 1124.4 ملی میٹر، گریابند میں 1017.2 ملی میٹر، مہاسمنڈ میں 852.4 ملی میٹر، دھمتری میں 977.0 ملی میٹر، بلاسپور میں 933.0 ملی میٹر، منگیلی میں 1046.7 ملی میٹر، رائے گڑھ میں 964.6 ملی میٹر، سارنگڑھ-بلائی گڑھ میں 623.3 ملی میٹر، جانجگیر-چمپا میں 1129.4 ملی میٹر، سکتی میں 948.4 ملی میٹر، کوربا میں 1307.8 ملی میٹر، گوریلا-پینڈرا مرواہی میں 1101.3 ملی میٹر، درگ میں 629.2 ملی میٹر اوسط بارش ریکارڈ کی گئی۔ کبیردھام ضلع میں 849.3 ملی میٹر، راج ناندگاؤں میں 1074.3 ملی میٹر، موہلا-مان پور-امبا گڑھ پوسٹ میں 1195.1 ملی میٹر۔ خیراگڑھ-چھوئی کھدان-گندائی میں 813.5 ملی میٹر، بالود میں 1126.3 ملی میٹر، بستر میں 1219.9 ملی میٹر، کونڈاگاؤں میں 1115.6 ملی میٹر، کانکیر میں 1360.0 ملی میٹر، نارائن پور میں 1337.1 ملی میٹر، دنتے واڑہ میں 1462.8 ملی میٹر اور سکما ضلع میں 1620.0 ملی میٹر اوسط بارش یکم جون سے اب تک ریکارڈ کی گئی ہے۔

Tags: بارشبلاسپوربیجاپورجش پورچھتیس گڑھرائے گڑھسکماسورج پورفلڈ کنٹرول روم
ShareTweetSend
Previous Post

آل انڈیا خلافت کمیٹی کے جلوس میں چندرشیکھر آزاد کی شرکت

Next Post

کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی چناوی مہم اختتام پذیر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی چناوی مہم اختتام پذیر

کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی چناوی مہم اختتام پذیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In