جمعرات, اپریل 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

گاندھی و نہرو کے نظریات کومودی بدنام کر رہے ہیں: پوار

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 1, 2024
in خاص خبریں
0
ملک میں مذہب کے نام پر سیاست خطرناک: شردپوار
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ستارہ (یو این آئی) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی-ایس پی) کے سربراہ شرد پوار نے منگل کو مبینہ طور پر مہاتما گاندھی اور پنڈت جواہر لال نہرو کے نظریات کو بدنام کرنے کی کوشش کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے حامیوں پر تنقید کی۔


این سی پی-ایس پی امیدوار ششی کانت شندے کی حمایت میں یہاں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر پوار نے گزشتہ 10 سالوں کے دوران ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ اور بے روزگاری کے لئے مرکزی حکومت کی غلط پالیسیوں کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ کسان اپنی زرعی پیداوار کی مناسب قیمت نہ ملنے کی وجہ سے خودکشی کر رہے ہیں اور دعویٰ کیا کہ اس عرصے میں خواتین کے خلاف جرائم میں بھی اضافہ ہوا ہے۔


انہوں نے کہا کہ ستارہ انقلابیوں کا ضلع ہے۔ یہاں آنجہانی یشونت راؤ چوان اور وسنت دادا پاٹل نے ملک کو آزادی دلانے کے لیے تحریک آزادی میں حصہ لیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے مہاتما گاندھی اور پنڈت جواہر لال نہرو کے نظریات کو فروغ دیا اور مسٹر مودی اور ان کے حامیوں پر الزام لگایا کہ وہ ان کے نظریات کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس دوران سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر پرتھوی راج چوان نے الزام لگایا کہ مسٹر مودی گزشتہ 10 سالوں میں نوجوانوں کو دو کروڑ نوکریاں دینے اور کسانوں کے بینک کھاتوں میں 15 لاکھ روپے جمع کرانے جیسے اپنے انتخابی وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ آنے والے برسوں میں مودی کے بھاری قرضے لینے سے ملک کی معیشت تباہ ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اب بی جے پی اور مسٹر مودی کو یہ الیکشن جیتنے کا یقین نہیں ہے۔

Tags: انتخابی ریلیاین سی پی-ایس پیگاندھیمودینظریاتنہرو
ShareTweetSend
Previous Post

کانگریس نے گڑگاؤں سے راج ببر کوانتخابی میدان میں اتارا

Next Post

قیدیوں کا معاہدہ اسرائیل کو رفح پر حملہ کرنے سے نہیں روکے گا: نیتن یاہو

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہم پر جنگی جرائم کا الزام لگانے والے منافق ہیں:اسرائیلی وزیراعظم

قیدیوں کا معاہدہ اسرائیل کو رفح پر حملہ کرنے سے نہیں روکے گا: نیتن یاہو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In