منگل, فروری 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ہندوستان-بنگلہ دیش سرحد پر سخت نگرانی

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 6, 2024
in دیار وطن
0
ہندوستان-بنگلہ دیش سرحد پر سخت نگرانی
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی،5 اگست (یو این آئی) بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے کہا ہے کہ ہندوستان-بنگلہ دیش سرحد پر سخت نگرانی رکھی جارہی ہے اور حالات معمول پر ہیں۔بنگلہ دیش میں پیر کو فوج کے ذریعہ شیخ حسینہ حکومت کا تختہ الٹنے کے درمیان بی ایس ایف نے سوشل میڈیا کے ذریعے کہا ہے’’بی ایس ایف کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) دلجیت سنگھ چودھری، ڈی جی ایسٹرن کمانڈ پہلے سے موجود ہیں۔ ہندوستان بنگلہ دیش سرحد پر حالات معمول پر ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجی دستے بین الاقوامی سرحد پر پیش رفت اور صورتحال کے بارے میں چوکس اور مستعد ہیں۔

بی ایس ایف نے کہا ہے کہ ’’ہندوستان-بنگلہ دیش سرحد پر صورتحال پر گہری نظر رکھی جارہی ہے تاکہ کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹا جاسکے‘‘۔
حکومت نے بنگلہ دیش کے ساتھ سرحد کے ساتھ شمال مشرقی ریاستوں کے لیے خصوصی وارننگ جاری کی ہے۔ دوسری جانب بنگلہ دیش میں پیش آنے والے واقعے کے پیش نظر بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے 4096 کلومیٹر طویل ہندوستان-بنگلہ دیش سرحد پر چوکسی بڑھا دی ہے اور اپنی تمام اکائیوں کے لیے ’ہائی الرٹ‘ جاری کر دیا ہے۔

دریں اثنا، بی ایس ایف کے قائم مقام ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) دلجیت سنگھ چودھری اور دیگر سینئر کمانڈر سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتہ پہنچ گئے ہیں۔ڈی جی نے شمالی 24 پرگنہ ضلع اور سندربن علاقے میں سیکورٹی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ کولکاتہ میں بی ایس ایف ساؤتھ بنگال فرنٹیئر کے ترجمان نے بتایا کہ بنگلہ دیش میں بدلتے ہوئے حالات کے پیش نظر بی ایس ایف نے پوری ہندوستان-بنگلہ دیش سرحد پر الرٹ جاری کر دیا ہے اور سرحد پر تعینات فوجیوں کی تعداد بڑھا دی گئی ہے۔ پڑوسی ملک کے ساتھ سرحد پر تعینات تمام اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں اور اب تمام یونٹس کو مکمل چوکس رہنے کو کہا گیا ہے۔

بی ایس ایف نے آسام کے کریم گنج میں ہندوستان-بنگلہ دیش سرحد پر بھی ’ہائی الرٹ‘ جاری کر دیا ہے۔ساتھ ہی میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ کونراڈ سنگما نے بھی ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے پیر کی رات سے سرحد پر امتناعی احکامات نافذ کر دیے ہیں۔دریں اثنا، بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ جب اتر پردیش کے ہنڈن ایئر فورس اسٹیشن پہنچیں تو ان کا استقبال ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال اور فضائیہ کے اعلیٰ حکام نے کیا۔
اس دوران حسینہ واجد اور مسٹر ڈووال کے درمیان طویل بات چیت ہوئی۔ تاہم کوئی بھی عہدیدار مذاکرات کے بارے میں کچھ کہنے کو تیار نہیں۔

Tags: بارڈر سیکورٹی فورسبی ایس ایفسخت نگرانیسرحدشمال مشرقہندوستان
ShareTweetSend
Previous Post

بنگلہ دیش میں فوج کی حمایت یافتہ حکومت قبول نہیں: طلبہ تحریک

Next Post

سماج وادی پارٹی کو بدنام کرنے کے بجائے متاثرہ کو انصاف دلائے حکومت: اکھلیش

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

سماج وادی پارٹی کو بدنام کرنے کے بجائے متاثرہ کو انصاف دلائے حکومت: اکھلیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In