منگل, مارچ 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن دیارِ ملت

احمد آباد میں’جشن عید ملن‘ پروگرام کا انعقاد

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 2, 2023
in دیارِ ملت
0
احمد آباد میں’جشن عید ملن‘ پروگرام کا انعقاد
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

احمد آباد(پریس ریلیز) اسباق پبلی کیشن پونے اور خود رنگ احمدآباد کی باہمی اشتراک سے ’جشن عید ملن‘ کا پروگرام کا انعقاد سردار ولبھ بھائی پٹیل اسمارک بھون احمدآباد کے سیمینار ہال میں کیا گیا۔ جسکی نمائندگی حافظ ولی احمد خان اور محمد یونس بھائی نے کی۔نظامت اور دیگر کام ولی احمد خان نے انجام دیئے۔گجرات کی شان پروفیسر محی الدین بمبئی والا صاحب نے اس جشن عید ملن کی صدارت کی۔ کلیدی خطبہ اشرف خان نے پیش کی۔ پروگرام کا آغازگلستاں شیخ کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ نعتیہ کلام صوفی صفیان نے پیش کی۔ تمام مہمانان خصوصی و مہمانان ذی وقار کااستقبالپھول ہار اور شال اوڑھا کر کیا گیا۔ مہمانان خصوصی میں پروفیسر محی الدین صاحب، ڈاکٹرنثار احمد انصاری، حاجی مدنی میاں خادم اردو شبیر ہاشمی اسٹیج پر جلوہ افروز تھے۔ مہمانان ذی وقار میں وبھاون مہتا ، شری پرشانت یادوجی، محترمہ رشمی رنجن رش صاحبہ بڑوداسے تشریف آوری ہوئی۔ اشرف خان نے کلیدی خطبہ میں عید کی خوشی، عید کی معنی اور اللہ تعالی کی برکتوں کا نزول رمضان المبارک اور روزے کے بارے میں بتایا۔ وطن کی بھائی چارگی، باہمی اتفاق و ملک کی ترقی پر بھی روشنی ڈالی۔اس جشن عید ملن کے موقع پر برادران وطن کو بھی خصوصی دعوت دی گئی تھی وہ حضرات بھی ہال میں تشریف فرما تھے۔شعراء حضرات نے اپنے اپنے کلام پیش کئے۔ سامعین جھوم اٹھے۔ بھائی چارگی و قومی یکجہتی کے اشعار بھی سنائے۔

Tags: احمد آباداسباق پبلی کیشنجشن عید ملن
ShareTweetSend
Previous Post

مسلمان پوری دنیا میں امن کا سفیر بنیں: مفتی اعظم مصر

Next Post

سیاست میں بدعنوانیوں اور بے قاعدگیوں پر وینکیا نائیڈو کا اظہار تشویش

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سیاست میں بدعنوانیوں اور بے قاعدگیوں پر وینکیا نائیڈو کا اظہار تشویش

سیاست میں بدعنوانیوں اور بے قاعدگیوں پر وینکیا نائیڈو کا اظہار تشویش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In