سولاپور (سلطان اختر)سولاپور شہر کی مشہور شخصیت حاجی محمد اسحاق بہادر خاں حکیم (محبوب ہوٹل ) عمر ۷۸ سال علالت کے باعث 23 جولائی 2023 کو رحلت کر گئے۔مرحوم نہایت خوش مزاج،ملنساراور نیک طبعیت کے مالک تھے۔مرحوم کی نماز جنازہ و تدفین 24جولائی بروز پیر صبح ۱۰ بجے قادریہ قبرستان جڑےصاحب سولاپور میں عمل میں آئی ۔پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ ۵ بیٹے ایک بیٹی شامل ہیں ۔مرحوم،یہ مشہور شخصیت صادق حکیم سورج میڈیکل کے والد محترم تھے۔اللہ عزوجل مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔