جمعہ, فروری 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دہلی نامہ

حکومت دہلی نے فضائی آلودگی کی کمی کیلئے سخت اقدامات کیے: گوپال رائے

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 29, 2024
in دہلی نامہ
0
دہلی میں سردی کاستم ۔۔۔ الرٹ جاری
0
SHARES
30
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 29 اگست (یو این آئی) دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے کہا کہ دہلی حکومت نے فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لیے کئی سخت اقدامات کیے ہیں جس کی وجہ سے اچھے، اطمینان بخش اور معتدل دنوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

ماحولیات اور موسم سرما کے ایکشن پلان کو بہتر بنانے کے لیے جمعرات کو مسٹر گوپال رائے کی صدارت میں "ماہرین کی میٹنگ” کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی پی سی سی، محکمہ ماحولیات، یو این ای پی، ای پی آئی سی انڈیا، کلین ایئر ایشیا، آئی آئی ٹی کانپور کے ساتھ تمام متعلقہ محکموں کے افسران اور نمائندوں نے شرکت کی۔

انہوں نے بتایا کہ ماہرین کی جانب سے دہلی کے اندر مصنوعی بارش کرنے کا مشورہ آیا ہے۔ اس تجویز پر ہم مرکزی وزیر ماحولیات کو خط لکھیں گے کہ وہ آئی آئی ٹی کانپور کے ماہرین اور تمام متعلقہ محکموں کے ساتھ میٹنگ کریں۔ انہوں نے کہا کہ چیف منسٹر اروند کیجریوال کی قیادت میں دہلی حکومت نے فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لئے کئی سخت اقدامات کئے ہیں جس کی وجہ سے اچھے، اطمینان بخش اور معتدل دنوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ اچھے، تسلی بخش اور معتدل دنوں کی تعداد 2016 میں 110 تھی جو 2023 میں بڑھ کر 206 ہو گئی ہے۔

وزیر ماحولیات نے کہا کہ مختلف محکموں اور اداروں کے افسران اور نمائندوں کی تجاویز پر مزید موسم سرما کا ایکشن پلان تیار کیا جائے گا، حکومت فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لیے طویل المدتی اور قلیل مدتی منصوبے بنا کر مسلسل کام کر رہی ہے۔ حکومت نے تمام متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر سمر ایکشن پلان اور ونٹر ایکشن پلان بنا کر آلودگی کو کم کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

Tags: حکومت دہلیسخت اقداماتفضائی آلودگیکیجریوالگوپال رائےمعتدلوزیر ماحولیات
ShareTweetSend
Previous Post

ہند۔ چین سرحدی تنازعہ کے حل کیلئے اجلاس

Next Post

مہاراشٹر وقف بورڈ کے چیئرمین کی تقرری کے خلاف ہائی کورٹ میں پٹیشن

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مہاراشٹر وقف بورڈ کے چیئرمین کی تقرری کے خلاف ہائی کورٹ میں پٹیشن

مہاراشٹر وقف بورڈ کے چیئرمین کی تقرری کے خلاف ہائی کورٹ میں پٹیشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In