جمعہ, جون 20, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

نتیش کمار کے ذریعہ دربھنگہ میں2742.04 کروڑ کےمنصوبوں کا سنگ بنیادو افتتاح

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 27, 2023
in بزم شمال
0
نتیش کمار کے ذریعہ دربھنگہ میں2742.04 کروڑ کےمنصوبوں کا سنگ بنیادو افتتاح
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ (یواین آئی ) وزیراعلیٰ نتیش کمار نے 2742.04 کروڑ روپے کی لاگت سے دربھنگہ میڈیکل کالج و اسپتال ، دربھنگہ کو دوبارہ تیار کرنے کے منصوبے کے تحت، ہر سال 250 طلباءکے داخلہ کے لئے تعلیمی عمارت اور 2100 بستروں والااسپتال اور گورنمنٹ مہارانی رامیشوری انڈین انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، موہن پور، دربھنگہ کا سنگ بنیاد اور 194.08 کروڑ روپے کی لاگت سے 400 بستروں والے سرجیکل بلاک سمیت مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا ۔وزیر اعلیٰ نے سرجری بلاک میں ‘دیدی کی رسوئی’ کا بھی ربن کاٹ کر افتتاح کیا۔ اس کے بعد وزیر اعلیٰ نے سرجری بلاک اور ڈلیوری روم کا معائنہ کیا۔

2742.04 करोड़ रू० की लागत से दरभंगा चिकित्सा महाविद्यालय एवं अस्पताल, दरभंगा को पुनर्विकसित करने की योजना का शिलान्यास किया। हमलोगों ने कहा था कि डी०एम०सी०एच० को 2500 शैय्या का अस्पताल बनाएंगे। आज 194.08 करोड़ रू० की लागत से 400 शैय्या के सर्जिकल ब्लॉक का उद्घाटन किया। शेष 2100… pic.twitter.com/JsrsSYcRyo

— Nitish Kumar (@NitishKumar) November 27, 2023


اسپتال کے احاطے کے معائنہ کے دوران وزیراعلی نے افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ تعمیراتی کام اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے کیا جائے کہ بارش کے موسم میں بھی یہاں پانی جمع نہ ہو۔ ڈرنیج سسٹم کو بہتر کریں تاکہ پانی کی نکاسی میں کوئی پریشانی نہ ہو۔ آج 2100 بستروں والے اسپتال اور گورنمنٹ مہارانی رامیشوری انڈین انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کا سنگ بنیاد رکھا گیا ہے، اس کی تعمیر کا کام جلد از جلد شروع کریں۔ جب اس کا تعمیراتی کام شروع ہو جائے گا تو ہم اسے دیکھنے کے لیے دوبارہ یہاں آئیں گے۔ تعمیراتی کام مکمل ہونے کے بعد لوگوں کو علاج ومعالجے میں کافی سہولت ملے گی۔ جب ہم رکن پارلیمنٹ تھے اور جب بھی باہر جاتے تھے تو ہمیں ہر جگہ پی ایم سی ایچ اور ڈی ایم سی ایچ کے ڈاکٹر ملتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ دربھنگہ میں ایمس قائم کرنے کے لیے شوبھن بہت اچھی جگہ ہے جس کی ہم نے نشاندہی کی ہے۔ آمدورفت کےلیے بہتر رابطہ ہے، جہاں لوگ آسانی سے پہنچ سکتے ہیں۔ شوبھن میں ایمس کی تعمیر سے دربھنگہ شہرکی بھی توسیع ہوگی۔
اس موقع پر نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر صحت تیجسوی پرساد یادو، خزانہ، کمرشیل ٹیکس اور پارلیمانی امور کے وزیر وجے کمار چودھری، آبی وسائل و اطلاعات اور رابطہ عامہ کے وزیر سنجے کمار جھا، عمارت تعمیرات کے وزیر اشوک چودھری، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے وزیر للت کمار یادو، رکن اسمبلی سنجے سراوگی،رکن اسمبلی ششی بھوشن ہزاری، رکن اسمبلی ونے کمار چودھری، سابق مرکزی وزیر علی اشرف فاطمی، سابق رکن قانون ساز کونسل دلیپ چودھری، محکمہ صحت کے ایڈیشنل چیف سکریٹری۔ مسٹر پرتیے امرت، وزیر اعلی کے سکریٹری مسٹر انوپم کمار، دربھنگہ ڈویژن کے کمشنر ڈاکٹر منیش کمار، دربھنگہ زون کے انسپکٹر جنرل آف پولیس مسٹر ونے کمار، دربھنگہ کے ڈی ایم مسٹر راجیو روشن سمیت دیگر سینئر افسران اور دربھنگہ میڈیکل کالج اور ہسپتال کے ڈاکٹر، عملہ اور دیگر معززین موجود تھے۔

Tags: افتتاحترقیاتی منصوبہدربھنگہسنگ بنیادنتیش کمار
ShareTweetSend
Previous Post

وزیراعظم نے تلنگانہ میں تبدیلی کی لہر محسوس کی

Next Post

انوگرہ نارائن کالج کے نوتعمیرشدہ عمارت کا افتتاح

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
انوگرہ نارائن کالج کے نوتعمیرشدہ عمارت کا افتتاح

انوگرہ نارائن کالج کے نوتعمیرشدہ عمارت کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

طیارہ حادثہ کیلئے  چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

طیارہ حادثہ کیلئے چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

جون 19, 2025
ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In