جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

دبئی میں واقع ہندوستانی قونصلیٹ جنرل نے افطار کا اہتمام کیا

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 2, 2024
in اخبارجہاں
0
دبئی میں واقع ہندوستانی قونصلیٹ جنرل نے افطار کا اہتمام کیا
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دبئی، 2 اپریل (یو این آئی) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دبئی واقع قونصلیٹ جنرل آف انڈیا نے آج افطار کا اہتمام کرنے کے ساتھ تارکین وطن کارکنوں کی بیداری کے لیے ایک خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا۔ یہ تقریب جبل علی میں واقع ٹرانسورلڈ میں منعقد کی گئی اور تارکین وطن کارکنوں کو صحت اور مالیاتی انتظام کے بارے میں ایک لیبر آگاہی لیکچر کا انعقاد کیا ہے۔ ٹرانس ورلڈ کمپنی مینجمنٹ ٹیم کے ساتھ تقریباً 200 ملازمین نے افطار میں شرکت کی۔
ہندوستانی قونصلیٹ جنرل کے مطابق، پرائم ہیلتھ کیئر کے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے کیمپ میں تارکین وطن کارکنوں کا طبی معائنہ کیا اور بینک آف بڑودہ کے عہدیداروں نے کارکنوں کو مالی خواندگی اور بینکنگ فراڈ کو روکنے کے اقدامات سے آگاہ کیا۔ اس کے بعد حکومت کے فلاحی اقدامات اور شکایات کے ازالے کے طریقہ کار کے بارے میں قونصلیٹ کے پرواسی بھارتیہ سہایتا کیندر(پی بی ایس کے) کے ذریعہ ایک بیداری سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں دبئی میں ہندوستان کے قونصل جنرل ستیش کمار سیون نے کارکنوں کے مسائل کا جائزہ لیا اور ان کے فلاح و بہبود کے لیے قونصلیٹ جنرل کی طرف سے کیے گئے مختلف اقدامات اور التزامات کے بارے میں ان کی رہنمائی کی۔

Tags: تارکین وطنخصوصی پروگرامدبئیستیش کمار سیونطبی معائنہقونصلیٹ جنرل آف انڈیا
ShareTweetSend
Previous Post

ہندوستان نے چین کی مداخلت کا کمزور جواب دیا: منیش تیواری

Next Post

ای ڈی کا پیسے لے کر سوال پوچھنے کے معاملے میں موئترا کو نوٹس

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
موئترا نے پھر اڈانی اور بی جے پی کو نشانہ بنایا

ای ڈی کا پیسے لے کر سوال پوچھنے کے معاملے میں موئترا کو نوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025
گھریلوایئرلائنز کے مسافروں کی آمدورفت میں زبردست اضافہ

ایکسپائر سرٹیفکیٹ پر طیارہ اُڑا؟ ایئر انڈیا کیخلاف تحقیقات

دسمبر 3, 2025
دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دسمبر 2, 2025
بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

نومبر 23, 2025
منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

نومبر 21, 2025
ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی  کےمشیروں کی ملاقات

ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کےمشیروں کی ملاقات

نومبر 20, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In