اتوار, مئی 18, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فلسطین- اسرائیل جنگ

ہندوستان غزہ میں جلدجنگ بندی کا حامی : جے شنکر

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 9, 2024
in فلسطین- اسرائیل جنگ
0
وزیر خارجہ آج سعودی عرب جائیں گے
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی 09 ستمبر ( یواین آئی)وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ ہندوستان غزہ میں جلد از جلد جنگ بندی کی حمایت کرتاہے۔ ریاض میں آج کلیدی مذاکرات کیلئے ہندوستان-جی سی سی مشترکہ وزارتی میٹنگ کے افتتاح کے موقع پر ڈاکٹر ایس جے شنکر نے دو ریاستوں پر مشتمل حل کے سلسلے میں قرارداد کیلئے ہندوستان کی حمایت کو دوہرایا۔

انھوں نے کہا کہ ہندوستان دہشت گردی اور یرغمال بناکر رکھنے کی کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے۔ہندوستان -جی سی سی کلیدی مذاکرات کی صدارت قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے کی۔ اِس مذاکرات میں گلف تعاون کونسل کے ممالک کے وزراء خارجہ اور ہندوستان کے وزیر خارجہ شریک ہوئے۔

مذاکرات کے دوران وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے غزہ کی صورتحال سے متعلق ہندوستان کے مستقل موقف کو اجاگر کیا۔ انھوں نے زور دے کر کہا کہ ہندوستان دہشت گردی اور یرغمال بنائے جانے کی مذمت کرتا ہے، ساتھ ہی وہ معصوم شہریوں کی جانوں کے مستقل تلف ہونے پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتاہے۔ فلسطین کے وسیع تر معاملے پر وزیر موصوف نے دو ریاستوں پر مبنی حل کیلئے ہندوستان کی حمایت کی توثیق کی۔ انھوں نے اِس بات کا بھی ذکر کیا کہ ہندوستان فلسطین میں ادارے اور صلاحیتوں کی تشکیل کے سلسلے میں تعاون دیتا رہا ہے، ساتھ ہی وہ انسانیت پر مبنی صورتحال کے جواب میں اقوام متحدہ کے آر ڈبلیو اے کو راحت اور زیادہ سے زیادہ تعاون بھی فراہم کرتا رہا ہے۔

کلیدی مذاکرات کے تحت 2024 سے 2028 تک کی مدت کیلئے ایک مشترکہ ایکشن پلان پر معاہدے کی راہ بھی ہموار ہوئی، جس میں تعلیمی اور سائنٹفک شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ اس منصوبے کے تحت خصوصی پروگراموں پر توجہ ہوگی جن کا مقصد ثقافتی شراکت داری کو فروغ دینا ہے جس سے جی سی سی اور ہندوستان دونوں مقامات پر یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں کو سائنٹفک تحقیق اور ترقی پر مل کر کام کرنے کا موقع ملے گا۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے، ریاض میں ہندوستان -جی سی سی وزراء خارجہ کی افتتاحی میٹنگ کے موقع پر خلیجی تعاون کونسل جی سی سیاور برازیل کے وزراء خارجہ کے ساتھ بہت سی باہمی میٹنگیں کیں۔

اِن میٹنگوں میں باہمی، علاقائی اور عالمی معاملات پر وسیع طور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے ساتھ اپنی میٹنگ میں ڈاکٹر جے شنکر نے باہمی تعلقات میں پیشرفت کا جائزہ لیا اور عالمی نیز علاقائی معاملات سے متعلق نظریات مشترک کئے۔ کویت کے وزیر خارجہ عبداللہ علی ال یحییٰ کے ساتھ ڈاکٹر جے شنکر کی بات چیت، کویت میں اُن کی حالیہ نتیجہ خیز میٹنگ پر مبنی تھی۔

Tags: ایس جے شنکرتعاونجنگ بندیغزہفلسطینکلیدی مذاکراتہندوستانوزیر خارجہ
ShareTweetSend
Previous Post

’اندرا گاندھی قومی اتحاد ایوارڈ‘ کیلئے تجاویز طلب

Next Post

ملک میں کینسر کی دوائیں سستی ہو ں گی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ملک میں کینسر کی دوائیں سستی ہو ں گی

ملک میں کینسر کی دوائیں سستی ہو ں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In