اتوار, مارچ 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

علی گڑھ اور وارانسی میں بنے گا آئی پی ایل فین پارک

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 28, 2023
in بزم شمال
0
علی گڑھ اور وارانسی میں بنے گا آئی پی ایل فین پارک
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جیو سنیما کرے گا ڈیجیٹل اسٹریمنگ

علی گڑھ/وارنسی: 2023 ۔اتر پردیش کے دو شہروں علی گڑھ اور وارانسی کے کرکٹ شائقین کے لیے اچھی خبر ہے۔ اس اتوار کو، وہ اپنے متعلقہ شہروں میں بنائے جانے والے ٹاٹا آئی پی ایل فین پارکس میں لائیو میچوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ جیو سنیما آئی پی ایل کرکٹ میچوں کی ڈیجیٹل اسٹریمنگ کرے گا۔ بتا دیں کہ جیو سنیما کے پاس آئی پی ایل کے ڈیجیٹل حقوق ہیں۔
علی گڑھ میں آئی پی ایل کا فین پارک نمایش میدان، بنّا دیوی پولیس چوکی، جی ٹی روڈ پر بنایا جائے گا، جبکہ وارانسی میں، کرکٹ کے شائقین فین پارک میں ‘ کٹنگ میموریل انٹر کالج، ندیسر، چوکا گھاٹ’ پر دلچسپ میچ دیکھ سکیں گے۔ اس کے علاوہ ملک بھر میں وڈودرا، کرنول بردھمان، جلگاؤں، کرنال اور تھوتھکوڈی میں بھی آئی پی ایل فین پارک بنائے جا رہے ہیں۔
فین پارک کے دروازے دوپہر 1.30 بجے سے کھلیں گے۔ دوپہر 3:30 بجے چنئی سپر کنگز بمقابلہ پنجاب کنگز اور شام 7:30 بجے ممبئی انڈینز بمقابلہ راجستھان رائلز کے درمیان میچ ہوگا۔
ٹاٹا آئی پی ایل فین پارک میں داخلہ مفت ہوگا۔ کرکٹ سے محبت کرنے والے جیو سنیما ایپ کے ذریعے بڑی ایل ای ڈی اسکرینوں پر میچوں کا لائیو اسٹریم دیکھ سکیں گے۔ مداحوں کے لیے فین پارک میں فیملی زون، کڈز زون، فوڈ اینڈ بیوریجز اور جیو سینما ایکسپیریئنس زون بنائے جا رہے ہیں۔

Tags: ا آئی پی ایل فین پارکعلی گڑھوارانسی
ShareTweetSend
Previous Post

برج بھوشن شرن کی گرفتاری تک پہلوانوں کا احتجاج جاری رکھنے کا عزم

Next Post

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں "من کی بات” پر سمپوزیم

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں "من کی بات” پر سمپوزیم

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں "من کی بات" پر سمپوزیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In