اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

آئی ایس ٹی سی کے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کورس میں داخلہ جاری

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 22, 2023
in آئینہ شہر
0
آئی ایس ٹی سی کے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کورس میں داخلہ جاری
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (پریس ریلیز) نوجوانوں کو روزگار سے جوڑنے اورانہیں بااختیار بنانے کی کوشش کے تحت وژن 2026 کےانوویشن اینڈ اسکل ٹریننگ سینٹرجامعہ نگرنے یوم آزادی کے موقع پرایک سہ ماہی ڈ یجیٹل مارکیٹنگ کورس کا اعلان کیا ہے۔ یہ کورس نوجوانوں کو ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی مہارت سے آراستہ کرے گا ۔
اس کورس میں طلبا کو ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے مختلف پہلوؤں بشمول سوشل میڈیا مارکیٹنگ، سرچ انجن آپٹی مائزیشن، کنٹینٹ مارکیٹنگ، ای میل مارکیٹنگ میں جامع تربیت دی جائے گی ۔
آئی ایس ٹی سی کے پروگرام کوآرڈینیٹرمحمد ابوذرنے بتایا کہ اس کورس کا مقصد نوجوانوں میں روزگار حاصل کرنے کی صلاحیت کو بڑھانا ہے تاکہ نوجواں وسیع ہوتی ڈیجیٹل دنیا سے فائدہ اٹھا سکیں اور نوجوان بااختیار بن سکیں ۔
اس کورس میں آن لائن www.istcenter.in رجسٹریشن شروع ہوچکا ہے جو 10 اگست 2023 تک جاری رہے گا، کل 40 نشستیں دستیاب ہیں ۔
وا ضح ہو کہ ISTC پہلے سے ہی اے این ایم اور کمپیوٹر کے کورس چلا رہا ہے جس میں بچوں کو 50 فیصد زائد پلیسمینٹ مل رہا ہے ۔ یہ تازہ ترین اقدام ٹیلنٹ کو پروان چڑھانا پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بڑھانا ہے ۔

Tags: آئی ایس ٹی سیانوویشن اینڈ اسکل ٹریننگ سینٹرڈیجیٹل مارکیٹنگ
ShareTweetSend
Previous Post

شہید منگل پانڈے کا یوم پیدائش جوش و خروش کے ساتھ منایاگیا

Next Post

شہادت حسینؑ خواب ابراہیمؑ کی تعبیر ہے : مولانا کلب جواد نقوی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
شہادت حسینؑ خواب ابراہیمؑ کی تعبیر ہے : مولانا کلب جواد نقوی

شہادت حسینؑ خواب ابراہیمؑ کی تعبیر ہے : مولانا کلب جواد نقوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In