جمعرات, مارچ 5, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

ادبی تنظیم گفتگو کی طرف سے اس سال پانچ کھلاڑیوں کو دیا جائے گا ملکھا سنگھ سمان

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
مئی 20, 2023
in فن فنکار, کھیل ایکسپریس
0
ادبی تنظیم گفتگو کی طرف سے اس سال پانچ کھلاڑیوں کو دیا جائے گا ملکھا سنگھ سمان
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پر یاگ راج ( نامہ نگار ): ادبی تنظیم گفتگو کی طرف سے ہر سال دیے جانے والے دیگر ایوارڈ کے ساتھ اس بار اس کھیل کے رنر ملکھا سنگھ سمان پانچ کھلاڑیوں کو دیا جائے گا۔ ان کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے بھارت بھوشن ورشنی، جئے پرکاش شرما اور راجن نشاد کو گفتگو کے اسپورٹس کا سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے ۔ یہ فیصلہ گو گھاٹ میں واقع یمنا ندی میں کشتی پر گفتگو کی انتظامی میٹنگ میں کیا گیا۔گفتگو کے صدر امتیاز احمد غازی نے بتایا کہ گفتگو کی طرف سے ہر سال سبھدرا کماری چوہان سمان، کیلاش گوتم سمان، سیما اپرا جیتا سمان ، ڈاکٹر سدھاکر پانڈے سمان اور اکبر الہ آبادی سمان دیا جاتا ہے۔ اس سال کھیل کیلئے بھی پانچ افراد کو اعزاز سے نوازا جائے گا اور اس کا اعلان آئندہ ماہ آگست میں کیا جائے گا۔ میٹنگ کے دوران انل مانو کو ترقی دے کر نائب صدر کے طور پر نامزد کیا گیا اور ساتھ ہی شیلندر جئے اور ارچنا جیسوال کو تنظیمی سیکریٹری نامزد کیا گیا۔اس دوران اے کے آر ساہل ،ڈاکٹر وریندر تیواری، اجیت شرما آکاش، آصف عثمانی اور سید اسد قاسم سمیت آٹھ افراد کوگفتگو تنظیم میں شامل کیا گیا۔ اس موقع پر نریش مہارانی ، حکیم رشادلاسلام، ارچنا جیسوال، راجیش راج، شیوجی یادو، افسر جمال، دیاشنکر پرساد، دھریندر سنگھ و رام کمار وغیرہ شامل رہے۔

Tags: کھلاڑیگفتگوملکھا سنگھ سمان
ShareTweetSend
Previous Post

یوپی میں 25 مئی سے شروع ہوگا کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز

Next Post

فرقہ پرستی پرکانگریس کی لچکدار پالیسی سے ملک اورکانگریس کو نقصان پہنچا: ارشدمدنی

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
فرقہ پرستی پرکانگریس کی لچکدار پالیسی سے ملک اورکانگریس کو نقصان پہنچا: ارشدمدنی

فرقہ پرستی پرکانگریس کی لچکدار پالیسی سے ملک اورکانگریس کو نقصان پہنچا: ارشدمدنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In