منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ناقص تعلیمی پالیسی کو تبدیل کرنے کی ضرورت: راہل

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 31, 2022
in خاص خبریں
0
راہل نے بی جے پی اور آر ایس ایس کو نشانہ بنایا
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے تعلیمی پالیسی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں بہت سی خامیاں ہیں، اس لیے پورے تعلیمی نظام کو بدلنے کی ضرورت ہے۔
مسٹر گاندھی نے ہفتہ کو یہاں کانگریس ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس میں کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت کی نئی تعلیمی پالیسی کی سمت مختلف ہے۔ ملک میں جو تعلیمی پالیسی چل رہی ہے وہ بچوں میں نئی ​​سوچ پیدا نہیں کر پا رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ ’’بچوں کو جو وژن دینا چاہیے تھا وہ نہیں دیا جا رہا ہے۔ میں کنیا کماری سے دہلی تک 108 دن پیدل چل کر پہنچا ہوں اور اس دوران میں نے ہزاروں بچوں سے بات کی اور ان سے پوچھا کہ وہ کیا کریں گے، صرف ایک لڑکی نے کہا کہ وہ اپنا کاروبار چلانا چاہتی ہے اور لڑکے نے کہا کہ وہ مکینک بننا چاہتا ہے۔ میں نے جن بچوں سے بات کی ان میں سے 99 فیصد نے کہا کہ وہ ڈاکٹر، وکیل، آئی اے ایس، آئی پی ایس بننا چاہتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ہر سال کتنے بچے آئی ایس بنتے ہیں، ڈھائی سو، لیکن اس امتحان میں پانچ سے چھ لاکھ بچے آتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ ہم تعلیم کے ذریعے بچوں کو صحیح راستہ نہیں دکھا رہے۔ ہمارا تعلیمی نظام تخیل کو قتل کر رہا ہے اور اس نظام تعلیم سے بچوں کو دھوکہ دیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ تعلیمی نظام میں تبدیلی کی ضرورت ہے لیکن یہ کام ایک دو سال میں نہیں ہو سکتا۔ بی جے پی حکومت کی طرف سے لائی گئی نئی تعلیمی پالیسی کی سمت مختلف ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کو کرائے پر چلنے والا ملک نہیں بلکہ پیداواری ملک بنانے کی ضرورت ہے۔نئی سوچ کے ساتھ ملک کی ترقی کے لیے ہنر کو عزت دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب تک اسکل ڈویلپمنٹ کو عزت نہیں دی جائے گی ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے بچوں سے سوال کیا لیکن کسی بچے نے یہ نہیں بتایا کہ وہ خلاباز بننا چاہتا ہے، پائلٹ بننا چاہتا ہے۔ ہمارا تعلیمی نظام اس قابل نہیں کہ انہیں نئے پلیٹ فارم سے زندگی گزارنے کے لیے نئے آئیڈیاز دے سکے، اس لیے بچے نئی سوچ کے ساتھ زندگی کا تصور نہیں کر پاتے۔ ایسا نہ ہو کہ ملک کے دو چار لوگ ہی ملک کی املاک پر قابض ہو جائیں۔ ہر ایک کو موقع ملنا چاہیے اور یہ تب ہی ممکن ہے جب بچوں میں نئی ​​سوچ پیدا ہو۔

Tags: تعلیمی پالیسیراہلناقص
ShareTweetSend
Previous Post

شام میں داعش نے 12 آئل فیلڈ ورکرز کو قتل کردیا

Next Post

تریپورہ میں ‘مشن زیرو پول وائلنس’ کا آغاز

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
تریپورہ میں ‘مشن زیرو پول وائلنس’ کا آغاز

تریپورہ میں 'مشن زیرو پول وائلنس' کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In