جمعہ, مئی 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

کوورنا سے گھبرانے کی ضرورت نہیں : نتیش

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 22, 2023
in دیار وطن
0
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا
0
SHARES
31
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ 22دسمبر (یواین آئی )وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ملک کی کئی ریاستوں میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر 1 انے مارگ پر واقع ‘سنکلپ’ میں ایک اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی۔ میٹنگ میں محکمہ صحت کے ایڈیشنل چیف سکریٹری مسٹر پرتیے امرت نے ایک پریزنٹیشن کے ذریعے کورونا کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں جانکاری دی۔ انہوں نے کہا کہ حال ہی میں ملک میں اومیکرون فیملی کے جے این 1 ویریئنٹ کے کئی معاملے ملے ہیں۔ بہار میں بھی کورونا کے ایسے 2 معاملے سامنے آئے ہیں جو باہر سے ریاست میں آنے والے لوگو میں پائے گئے ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ یہ قسم زیادہ نقصاندہ نہیں ہے۔ کورونا کے پائے جانے والے دونوں مریض ہوم آئسولیشن میں ہیں اور صحت مند ہیں۔ محکمہ صحت کورونا کے اس نئے قسم کے بارے میں پوری طرح چوکنا ہے اور اس سے بچا و کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
میٹنگ میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کووِڈ کے بڑھتے ہوئے معاملوں کے پیش نظرآر ٹی پی سی آرجانچ کی تعداد میں مزید اضافہ کریں۔ کوویڈ کے طے شدہ پیمانے چلانے کا عمل(آر او پی) کے مطابق اسپتالوں میں ادویات، سامان، بستر، آکسیجن، افرادی قوت اوردیگر تمام ضروری انتظامات رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا اور دیگر تشہیری ذرائع سے لوگوں کو کورونا کے بارے میں آگاہ اور بیدار کریں۔ اسپتالوں میں ہر شخص ماسک کا استعمال کرے۔ وزیراعلی نے کہاکہ لوگوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ سب محتاط اور چوکنا رہیں۔
میٹنگ میں نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی پرساد یادو، وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سکریٹری مسٹردیپک کمار،وزیراعلی کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر ایس سدھارتھ، محکمہ صحت کے ایڈیشنل چیف سکریٹری مسٹرپرتیے امرت، وزیر اعلیٰ کے سکریٹری انوپم کمار، محکمہ صحت کے سکریٹری مسٹر سنجے کمار سنگھ، وزیراعلی کے او ایس ڈی مسٹر گوپال سنگھ، ریاستی صحت کمیٹی کے ایڈیشنل ایگزیکٹیو ڈائرکٹر مسٹر سہرش بھگت موجود تھے۔

Tags: ایڈیشنل چیف سکریٹریکوورنامیٹنگنتیش کمارہوم آئسولیشن
ShareTweetSend
Previous Post

جموں وکشمیر کے حالات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے:فاروق عبداللہ

Next Post

ہماچل میں بارش اور برف باری،سردی میں اضافہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہماچل میں بارش اور برف باری،سردی میں اضافہ

ہماچل میں بارش اور برف باری،سردی میں اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In