جمعہ, مارچ 13, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

عوامی نمائندگی قانون کیخلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 25, 2023
in خاص خبریں
0
غیر شادی شدہ خواتین بھی قانونی اسقاط حمل کی حقدار: سپریم کورٹ
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کیرالہ کی رہنے والی آبھا مرلی دھرن نے راہل گاندھی کے معاملے کا حوالہ دیتے ہوئے اسے غیر آئینی قرار دینے کا مطالبہ کیا

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک): سورت کی عدالت نے راہل گاندھی کو ہتک عزت کے معاملہ میں مجرم قرار دیتے ہوئے 2 سال کی سزا سنائی ہے، جس کے بعد جمعہ کو راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت منسوخ کر دی گئی۔ رکنیت ختم کرنے کی شق کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔کیرالہ کی رہنے والی آبھا مرلی دھرن نے راہل گاندھی کے معاملے کا حوالہ دیتے ہوئے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی ہے۔ عرضی میں خاتون نے عوامی نمائندگی ایکٹ کے سیکشن 8(3) کو غیر آئینی قرار دینے کا مطالبہ کیا کیوں کہ اسے سیاسی ایجنڈے کے فروغ کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس سے ہمارے انتخابی عمل میں خلل پڑ سکتا ہے۔ایسے میں جب بھی کسی کو دو سال کی سزا سنائی جائے تو اس کی رکنیت فوری طور پر ختم نہ کی جائے بلکہ اس کے جرائم کے رجحان، کردار وغیرہ کو دیکھ کر فیصلہ کیا جائے۔
غورطلب بات یہ ہے کہ سورت کی ایک عدالت نے 23 مارچ کو کانگریس لیڈرراہل گاندھی کو ان کے ‘مودی کنیت’ پر تبصرے کے لیے 2019 میں دائر مجرمانہ ہتک عزت کے مقدمے میں دو سال قید کی سزا سنائی تھی۔ تاہم، سماعت کے دوران ہی عدالت نے راہول گاندھی کو ضمانت بھی دے دی اور سزا پر عمل درآمد 30 دن تک ملتوی کر دیا، تاکہ وہ اس فیصلے کو چیلنج کر سکیں لیکن فیصلے کے 24 گھنٹے کے اندر، یعنی 24 مارچ کو ہی راہول گاندھی کی لوک سبھا کی رکنیت ختم کر دی گئی۔عوامی نمائندگی ایکٹ 1951 کے تحت دو سال یا اس سے زیادہ قید کی سزا پانے والے شخص کوسزا کی تاریخ سے نااہل قرار دیا جاتا ہے۔ اس کے ساتھ وہ شخص سزا پوری ہونے کے بعد چھ سال تک عوامی نمائندہ بننے کے لیے نااہل رہے گا۔ واضح رہے کہ اگر سزا برقرار رہتی ہے تو وہ شخص 8 سال تک کوئی الیکشن نہیں لڑ سکے گا۔

Tags: سپریم کورٹسورتعوامی نمائندگی قانون
ShareTweetSend
Previous Post

اڈانی پر کئے گئے سوالات اب ملک بھر میں گونجیں گے: پرینکا گاندھی

Next Post

معہد لتحفیظ القرآن رحمانی پبلک اسکول میں استقبال رمضان کے موضوع پر نشست کا انعقاد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
معہد لتحفیظ القرآن رحمانی پبلک اسکول میں استقبال رمضان کے موضوع پر نشست کا انعقاد

معہد لتحفیظ القرآن رحمانی پبلک اسکول میں استقبال رمضان کے موضوع پر نشست کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In