منگل, فروری 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home عدلیہ

مہاراشٹر وقف بورڈ کے چیئرمین کی تقرری کے خلاف ہائی کورٹ میں پٹیشن

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 29, 2024
in عدلیہ
0
مہاراشٹر وقف بورڈ کے چیئرمین کی تقرری کے خلاف ہائی کورٹ میں پٹیشن
0
SHARES
64
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی،29 اگست(یواین آئی) مہاراشٹر وقف بورڈ کے چیئرمین کا انتخاب کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ،اس انتخاب کو عدالت میں چیلنج کیا گیاہے -تحریک اوقاف کے بانی شبیر انصاری نے اس تعلق سے کہا کہ اُنہوں نے اس ضمن میں حکومت کو آگاہ کیاتھا،مگر اس کے باوجود حکومت نے اس عہدے پر وقف بورڈ کے ہی ایک رکن کو منتخب کر دیا۔

شبیر انصاری نے کہا کہ حکومت نے یہ تقرری اصولوں کو بالائے طاق رکھ کر کیا۔ اس لیے اُنہوں نے بمبئی کورٹ میں اس انتخاب کے خلاف پٹیشن داخل کی ہے۔شبیر انصاری نے گفتگو میں کہاکہ یہاں باقاعدہ اس عہدے کو پُر کرنے کے لیے انتخابی کارروائی ہوتی ہے اور سارے ارکان کی موجودگی رہتی ہے لیکن یہاں ایسا نہیں ہوا، اس لیے اُنہوں نے عدالت کا سہارا لیا۔

انہوں نے اپنی پیٹیشن میں اس بات کا ذکر کیا ہے کہ وقف قوانین کے مطابق جو ممبران ہیں، ان میں تین نامزد ممبر تھے جب کہ تین منتخب ممبر تھے اس کے علاوہ ایک خاتون ممبر جن کا انتقال ہوگیا تھا ان کی جگہ 3 برس سے خالی تھی۔ اسے پہلے پر کی جانی چاہیے۔

اس کے علاوہ دو وکیل ممبر ہوتے ہیں، جن کی جگہ خالی ہے۔ اُسے پُر کرنا چاہیے۔ اس کے علاوہ ایک جگہ جو لوگ رکن پارلیمنٹ کی ہے وہ بھی خالی ہے، اُسے بھی ابھی تک پُر نہیں کیا گیا۔انصاری کا کہنا ہے کہ وقف قوانین کے مطابق ‘پہلے یہاں ممبران کا انتخاب کرنا چاہیے، بعد میں چیئرمین کا۔’ ایسے حالات میں چیئرمین کا انتخاب کرنا غیر قانونی ہے۔’اس طرح معاملہ ہائی کورٹ پہنچ گیا ہے –

Tags: پٹیشنتقرریچیئرمینحکومتخاتون ممبرشبیر انصاریمہاراشٹروقف بورڈ
ShareTweetSend
Previous Post

حکومت دہلی نے فضائی آلودگی کی کمی کیلئے سخت اقدامات کیے: گوپال رائے

Next Post

بی جے پی کے تئیں مسلمان اپنا نظریہ بدلیں :نقوی

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
مسلم ووٹوں کو چوئنگم کی طرح چوسنے کے رواج پر کاری ضرب لگاہے:نقوی

بی جے پی کے تئیں مسلمان اپنا نظریہ بدلیں :نقوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In