بدھ, جنوری 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

بطورچیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کے نام پر صدرکی مہر

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 17, 2022
in دیار وطن
0
بطورچیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کے نام پر صدرکی مہر
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک): ہندوستان کے اگلے چیف جسٹس کے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مرکزی وزارت قانون کے ذریعہ سفارش کردہ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کے نام پر صدر جمہوریہ نے مہر لگا دی ہے۔ یعنی جسٹس یو یو للت کی مدت کار ختم ہونے کے بعد جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ 50ویں چیف جسٹس آف انڈیا کا حلف لیں گے۔ جسٹس چندرچوڑ کے نام کی سفارش موجودہ چیف جسٹس آف انڈیا یو یو للت نے ہی کی تھی جس کے بعد وزارت قانون نے صدر جمہوریہ سے اس سلسلے میں منظوری مانگی تھی۔ پیر کے روز صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اس سفارش پر مہر لگا دی۔ قومی ٓواز ڈاٹ کام کی خبر کے مطابق اس سلسلے میں وزیر قانون کرن رجیجو نے ٹوئٹ کر جانکاری دی ہے۔

Extending my best wishes to Justice DY Chandrachud for the formal oath taking ceremony on 9th Nov. https://t.co/awrT3UMrFy pic.twitter.com/Nbd1OpEnnq

— Kiren Rijiju (मोदी का परिवार) (@KirenRijiju) October 17, 2022

قابل ذکر ہے کہ جسٹس یو یو للت 9 نومبر کو سبکدوش ہو رہے ہیں۔ اس کے پیش نظر مرکز نے موجودہ چیف جسٹس یو یو للت سے اگلے چیف جسٹس آف انڈیا کے لیے کسی نام کی سفارش مانگی تھی۔ 6 دن قبل جسٹس یو یو للت نے اپنے جانشیں کے طور پر جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کا نام مرکزی حکومت کو بھیجا تھا۔ مرکز کو خط بھیجنے سے پہلے چیف جسٹس یو یو للت نے سپریم کورٹ کے سبھی ججوں کیمیٹنگ بھی بلائی تھی۔ روایت کے مطابق ملک کے موجودہ سی جے آئی ہی اپنے جانشیں کے نام کی سفارش کرنے والا رسمی خط حکومت کو بھیجتے ہیں۔
واضح رہے کہ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کے والد یشونت وشنو چندرچوڑ بھی چیف جسٹس آف انڈیا رہ چکے ہیں۔ لہٰذا یہ واحد باپ-بیٹے کی جوڑی ہے جو چیف جسٹس آف انڈیا کے عہدہ پر پہنچی ہے۔ سابق سی جے آئی وائی وی چندرچوڑ کی 1978 میں چیف جسٹس کی شکل میں تقرری ہوئی تھی۔ اس عہدہ پر 7 سال تک کام کرنے کا سب سے طویل ریکارڈ بھی انہی کے نام ہے۔

Tags: چیف جسٹسڈی وائی چندرچوڑصدر جمہوریہ
ShareTweetSend
Previous Post

ملائم سنگھ کی باقیات ہری دوار میں سپرد آب

Next Post

ایران کی ’اخلاقی‘ پولیس پریورپی یونین کی پابندی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ایران کی ’اخلاقی‘ پولیس پریورپی یونین کی پابندی

ایران کی ’اخلاقی‘ پولیس پریورپی یونین کی پابندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025
مودی عمان  کے اعلیٰ ترین اعزاز  سے سرفراز

مودی عمان کے اعلیٰ ترین اعزاز سے سرفراز

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In