ہفتہ, مئی 17, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

400افراد کے تبدیلیئ مذہب کے الزام میں 3خواتین سمیت 8 گرفتار

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 30, 2022
in بزم شمال
0
400افراد کے تبدیلیئ مذہب کے الزام میں 3خواتین سمیت 8 گرفتار
0
SHARES
46
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

میرٹھ:(یواین آئی)اترپردیش کے ضلع میرٹھ کی جھگی ۔جھونپڑیوں میں رہنے والوں کو راشن دے کر 400افراد کی مبینہ تبدیل مذہب کرانے کے معاملے میں پولیس نے اتوار کو 03خواتین سمیت 8افراد کو گرفتار کیا ہے۔ معاملے کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے آج دہلی سے خفیہ بیورو کی ٹیم میرٹھ پہنچی اور مقامی افراد کی مدد سے 04درجن سے زیادہ ایسے ویڈیو برآمد کئے جن سے تبدیل مذہب کے سبق سکھانے کی تصدیق ہوتی ہے۔ میرٹھ کے ڈی ایم دیپک مینا کا دعوی ہے کہ سال 2021 میں بنے قانون کے تحت تبدیلی مذہب کے لئے اجازت لینی ہوتی ہےجو نہیں لی گئی۔ انہوں نے کہا کہ قانون کے تحت کسی کا بھی کوئی تبدیل مذہب نہیں ہوا ہے۔فی الحال پولیس نے شکایت کی بنیاد پر نو لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے جس میں سے تین خواتین سمیت آٹھ افراد کی گرفتاری کی جاچکی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دلتوں کو عیسائی مذہب میں شامل کرانے کا یہ کھیل کورونا بحران میں لوگوں کے فاقہ کشی کے دہانے پر پہنچنے کے بعد سے چل رہا تھا۔الزام ہے کہ دہلی باشندہ مہیش پاسٹر نے اس موقع کا فائدہ اٹھا کر برہا پری تھانہ علاقے کے منگت پورم کی جھگی جھونپڑی میں رہنے والوں کو نشانہ بنایا۔ مہیش دہلی سے یہاں آکر راشن تقسیم کرنے کے ساتھ ہی انہیں اپنا مذہب چھوڑ کر اعیسائی مذہب اپنانے سبق پڑھاتارہا ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں گرفتار کئے گئے لوگوں نے پوچھ گچھ کے دوران قبول کیا ہے کہ انہوں نے تبدیل مذہب کرایا ہے۔ یہ معاملہ اس وقت روشنی میں آیاب جب دہلی تیوہار کو نہ منانے کا زور دینے پر لوگ مشتعل ہوگئے۔ اس کی شکایت سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس روہت سجوان سے کی گئی۔ پولیس جانچ میں معاملے کی تصدیق ہوتے ہی پولیس انتظامیہ کے تمام اعلی افسران حرکت میں آگئے اور تین خواتین سمیت آٹھ لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
سجوان نے اتوار کو بتایا کہ ملزمین میں بسنت، نکو، سردار، انل، پریما، تتلی عرف سنیتا ، رینا اور بنوا شامل ہیں۔ جنہیں ہفتہ کی دیر رات گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس معاملے میں پولیس کے علاوہ انٹیلیجنس اور ایل آئی او کی ٹیمیں جانچ پڑتال میں مصروف ہیں۔ اور نامزد ایک ملزم کی تلاش میں دبش دی جارہی ہے۔

Tags: تبدیلیئ مذہبمیرٹھ
ShareTweetSend
Previous Post

گجرات کے عوام سے راہل گاندھی نے کئے 3 اہم وعدے

Next Post

لانگ مارچ کے دوران خاتون رپورٹر کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
لانگ مارچ کے دوران  خاتون رپورٹر کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق

لانگ مارچ کے دوران خاتون رپورٹر کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In