منگل, دسمبر 16, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ٹونک کی معروف شخصیت صاحبزادہ شوکت علی خاں کا انتقال

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 10, 2023
in خاص خبریں
0
ٹونک کی معروف شخصیت صاحبزادہ شوکت علی خاں کا انتقال
0
SHARES
77
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ٹونک،(یواین آئی) عربک اینڈ پرشین انسٹی ٹیوٹ راجستھان ٹونک کے بانی ڈائریکٹر صاحبزادہ شوکت علی خان طویل علالت کے بعد گزشتہ رات جے پور کے ایک اسپتال میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 85 برس تھی۔وہ عربی فارسی اور اردوزبان کے جید عالم تھے۔
انھوں نے اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر ٹونک کے عربک اینڈ پرشین انسٹی ٹیوٹ کو بین الاقوامی توجہ کا مرکز بنایا۔ اس ادارے کا آغاز انھوں نے ٹونک کی سعیدیہ ڈسٹرکٹ لائبریری کے زینے کے نیچے ایک چھوٹی سی جگہ پر ادارہ علوم شرقیہ کے نام سے کیا تھا جو ان کی بے پایاں کوششوں کے نتیجے میں آج بین الاقوامی سطح کا انسٹی ٹیوٹ ہے۔
انھوں نے متعدد عربی اور فارسی کتب کا اردو میں ترجمہ کیا۔ وہ ایک علم دوست اور ادب نواز شخصیت تھے۔ انھیں فن خطاطی سے خاص شغف تھا۔ صاحبزادہ شوکت علی خاں کی اہم تصانیف میں ” اسلامی ہند میں فن خطاطی: امتیازات و خصوصیات ” اور ” قصر علم ٹونک کے کتب خانے اور ان کے نوادرات ” خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔

Tags: انتقالڈائریکٹرراجستھانشوکت علی خاںصاحبزادہعربک اینڈ پرشین انسٹی ٹیوٹعلوم شرقیہ
ShareTweetSend
Previous Post

غزہ کی نصف آبادی بھوک سے مر رہی ہے: اقوام متحدہ

Next Post

ریختہ اور "جشن ریختہ” پر اردو والوں کی انگشت نمائی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ریختہ اور "جشن ریختہ” پر اردو والوں کی انگشت نمائی

ریختہ اور "جشن ریختہ" پر اردو والوں کی انگشت نمائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025
امت  شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

امت شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

دسمبر 10, 2025
قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

دسمبر 10, 2025
ایف بی آئی پاسپورٹ چور- ٹرمپ کا سنگین الزام

ٹرمپ نے ہندوستان کو دی نئی دھمکی

دسمبر 10, 2025
کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

دسمبر 10, 2025
ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In