بدھ, مئی 27, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home عدلیہ

سپریم کورٹ رجسٹری نے اسپیکٹرم الاٹمنٹ پر مرکز کی عرضی کو مسترد کی

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 1, 2024
in عدلیہ
0
16برسوں سے قید مسلم شخص کو عدالت عظمیٰ سے ملی ضمانت
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) سپریم کورٹ رجسٹری نے 2012 کے 2 جی اسپیکٹرم کے فیصلے سے ہٹ کر کچھ خاص معاملات میں انتظامی سطح پر اسپیکٹرم کی تقسیم کی اجازت دینے کی مرکزی حکومت کی درخواست کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔سپریم کورٹ کے رجسٹرار (جوڈیشل لسٹ) پاونیش ڈی نے عرضی کو ‘غلط تصور’ والا قرار دیا کیونکہ حکومت نے وضاحت طلب کرنے کی آڑ میں 2012 کے حکم پر نظرثانی کی درخواست کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ طویل مدت کے بعد دائر کی گئی اس درخواست پر غور کرنے کے لیے کوئی ‘جواز’ نہیں ملا۔ناگواری کے ساتھ انہوں نے کہا، "اس عدالت کے طے کردہ اصولوں کی روشنی میں مرکز کی اس درخواست پر غور کرنے پر یہ واضح ہے کہ یہ قابل سماعت نہیں ہے کیونکہ یہ درخواست کسی معقول بنیاد کا انکشاف نہیں کرتی ہے۔”
رجسٹرار نے یہ بھی کہا کہ درخواست گزار نے نظرثانی درخواست میں پہلے سے کی گئی اسی طرح کی درخواست کی آڑ میں ایک طویل عرصے کے بعد معاملہ دوبارہ کھلی عدالت میں سماعت کرانے کی کوشش کی جس کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

رجسٹرار نے کہا، “ مورخہ 2 فروری 2012 کے فیصلے میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ یہ درخواست گزار کو اس نوعیت کی درخواست دائر کرنے کا حق نہیں دیتا جس میں فیصلے کی وضاحت طلب کی جائے۔ یہ اس ست بھی واضح ہے جب حکومت ہند کی جانب سے سپریم کورٹ کے ذریعہ قانون (مقرر کردہ) پر نظرثانی کے لیے دائر نظرثانی کی درخواست 10 مئی 2012 کو واپس لے لی گئی تھی۔عرضی میں مرکزی حکومت نے اس فیصلے میں ترمیم کی مانگ کی تھی، تاکہ انتظامی عمل کے ذریعے اسپیکٹرم کی الاٹمنٹ کی جا سکے۔ مرکز نے سیکورٹی، دفاع، حفاظت اور آفات کی تیاری جیسے بعض اہم شعبوں کے لیے انتظامی کارروائی کے ذریعے الاٹمنٹ کرنے کی اجازت مانگی کی تھی۔

Tags: اسپیکٹرم الاٹمنٹانتظامیجوڈیشل لسٹدرخواستسپریم کورٹعرضیمسترد
ShareTweetSend
Previous Post

قیدیوں کا معاہدہ اسرائیل کو رفح پر حملہ کرنے سے نہیں روکے گا: نیتن یاہو

Next Post

کانگریس نے پرجول پر کارروائی سے پہلے ووٹ کا انتظار کیا: شاہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

کانگریس نے پرجول پر کارروائی سے پہلے ووٹ کا انتظار کیا: شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In