اتوار, جنوری 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

اسٹیبلشمنٹ ہمیں نیوٹرل نظر نہیں آرہی:عمران خان

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 6, 2023
in خاص خبریں
0
اسٹیبلشمنٹ ہمیں نیوٹرل نظر نہیں آرہی:عمران خان
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسلام آباد(ایجنسیاں):پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 11جنوری کو عدالت فوری اعتماد کا ووٹ لینے کا کہے تو تیار ہیں، اعتماد کے ووٹ میں اسٹیبلشمنٹ ہمیں نیوٹرل نظر نہیں آرہی، ہمارے لوگوں سے رابطہ کیا جا رہا ہے، اب تک3 لوگ اس کا بتا چکے ہیں۔لاہور میں کورٹ رپورٹرز سے ملاقات کے دوران عمران خان نے کہا کہ پرویز الہٰی اتحادی ہیں، جنرل باجوہ کے بارے میں ان کا اپنا موقف ہے اور ہمارا اپنا، پرویز الہٰی ہمیں ہمارے موقف سے ہٹنے کیلئے نہیں کہہ سکتے۔انہوں نے کہا کہ ہماری لڑائی اسٹیبلشمنٹ سے نہیں ہے بلکہ انصاف کے حصول کیلئے ہے، چوروں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، اقتدار میں آئے تو فوری بلدیاتی الیکشن کروائیں گے۔عمران خان نے کہا کہ جنرل باجوہ کرپشن کو برا نہیں سمجھتے تھے، اس لیے تمام مقدمات ختم ہوگئے، لوٹوں کی ایکسپائری ڈیٹ ختم ہو چکی ہے، ملک میں جنگل کا قانون ہے انصاف کی ضرورت امیر کو نہیں غریب کو ہوتی ہے۔
پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ نیوٹرلز پنجاب میں پیپلز پارٹی کو لانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں، اس وقت اسٹیبلشمنٹ پولیٹیکل انجینئرنگ کر رہی ہے، باپ پارٹی کو پیپلز پارٹی میں شامل کیا جا رہا ہے۔
عمران خان نے کہا کہ ایک آدمی شہباز شریف کو جینیئس سمجھتا تھا دیکھیں اب کیا حال ہوا ہے، رجیم چینچ کے پس پردہ حسین حقانی ملوث ہے، حسین حقانی امریکا کو جنرل باجوہ کے حق میں اور میرےخلاف کام کرتا رہا تھا۔

Tags: اسٹیبلشمنٹپاکستانعمران خاننیوٹرل
ShareTweetSend
Previous Post

پارٹی چھوڑنے والے لیڈروں پرغلام نبی آزاد کی برہمی

Next Post

راجوری کے حساس علاقوں میں اضافی نفری تعینات

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
راجوری کے حساس علاقوں میں اضافی نفری تعینات

راجوری کے حساس علاقوں میں اضافی نفری تعینات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025
مودی عمان  کے اعلیٰ ترین اعزاز  سے سرفراز

مودی عمان کے اعلیٰ ترین اعزاز سے سرفراز

دسمبر 26, 2025
بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

دسمبر 18, 2025
100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

دسمبر 18, 2025
عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In